الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے
پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے یحیی آفریدی کو اگلا چیف جسٹس نامزد کیا ہے
کمیٹی میں چیف جسٹس کی تقرری کے لیے سیکرٹری قانون کے بھیجے گئے 3 ججز کے نام پیش کردیے گئے۔
پی ٹی آئی پر حکومت رواں سال جولائی میں پابندی لگانے کا اعلان کرچکی تھی
بلاول بھٹو کے کردار کی سب نے تعریف کی ہے
مولانا فضل الرحمان اور اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی قیادت کو منانے کی کوشش کی
عمران خان کی قید سے پاکستانی جمہوریت پر اچھے اثرات نہیں پڑ رہے، کینڈین بزنس مین
شہباز شریف نے امیر طبقے سے اپیل کی کہ وہ وزیراعظم فنڈز میں دل کھول کر عطیات دیں
ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں سنگین انکشافات
یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کو غفلت کا نتیجہ قرار دے کر معافی مانگ لی
اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت کو سفارش ارسال کردی
زین قریشی نے اپنے حوالے سے ہونے والا پروپیگنڈا مسترد کردیا
وزیراعلی کا اسمبلی فلور پر دھواں دھار خطاب
61 سالہ جسٹس منصور علی شاہ چیف جسٹس عیسی کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں
پی ٹی آئی نے بھی ناموں کا اعلان کردیا
نئے چیف جسٹس منصور علی شاہ، منیب اختر یا یحییٰ آفریدی میں سے کوئی ایک ہوگا
صدر مملکت نے آئین کے تحت آئینی ترمیم کی منظوری پر دستخط کیے
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ اور قومی اسمبلی دونوں ایوانوں میں آئینی ترمیم پر رائے شماری کے عمل کا مکمل بائیکاٹ کرے گی۔
بانی پی ٹی آئی سے مشاورت ادھوری رہی، آئینی ترامیم پر مشاورت جاری تھی کہ پولیس نے کہہ دیا ملاقات کا وقت ختم ہوگیا