16 Dec 2024
کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ
کراچی جناح ٹرمینل کا پیرکوکم سے کم درجہ حرارت 8.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
16 Dec 2024
راہگیر خاتون کے سامنے لڑکے کی غیر اخلاقی حرکت، ویڈیو وائرل
ویڈیو میں نوجوان خاتون کے گزرنے پر نازیبا حرکت کرتا ہے
16 Dec 2024
وزیر اعلی سندھ نے صوبے میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
وزیراعلی سندھ نے این جے وی اسکول میں بچوں کو قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا۔
16 Dec 2024
اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں دوسری اولاد کی پیدائش متوقع
صرحا اصغر نے یہ خوشخبری خود سنائی ہے
16 Dec 2024
شہید پوتی جو الوداع کہنے والے بزرگ بھی اسرائیلی بربریت کا نشانہ بن گئے
دادا کے نام سے شہرت حاصل کرنے والے بزرگ اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے
16 Dec 2024
خیبرپختونخوا میں پولیو ڈیوٹی کرنے والے اہلکاروں پر حملے، 1 شہید 2 زخمی
کرک اور بنوں میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے ہیں
16 Dec 2024
سانحہ اے پی ایس میں زخمی اور شہید طالب علم کے بھائی نے دلخراش باتیں بیان کردیں
احمد کے ایک بھائی سانحے میں شہید ہوئے تھے
16 Dec 2024
معمولی جھگڑے پر شوہر نے 5 بچوں کی ماں کو قتل کردیا
ملزم بیوی کو قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا
16 Dec 2024
کراچی والوں کیلیے گھر بیٹھے سستا پانی کا ٹینکر منگوانے کی تیز ترین نئی سہولت
واٹربورڈ نے یہ سروس متعارف کروائی ہے
16 Dec 2024
سانحہ اے پی ایس کے 10 سال، وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم کا سانحہ اے پی ایس کی دسویں برسی پر تعزیتی پیغام
16 Dec 2024
سانحہ اے پی ایس، دہشت گردی سے پاک ملک کیلیے جدوجہد ضروری ہے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو کا سانحہ اے پی ایس کے 10 سال مکمل ہونے پر تعزیتی بیان
16 Dec 2024
اے پی ایس شہدا اور قوم کی قربانیوں کو ضائع نہیں جانے دیں گے، صدر زرداری
صدر مملکت کا سانحہ اے پی ایس کی دسویں برسی پر تعزیتی پیغام