























6 Aug 2025
معاشی عدم استحکام، 6 ماہ میں ساڑھے 3 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے
ملک چھوڑنے والے افراد میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد سمیت انتہائی تکنیکی افراد بھی شامل ہیں
6 Aug 2025
کرنٹ لگنے سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے
6 Aug 2025
تمنا بھاٹیا نے کیل مہاسوں کا علاج کیسے کیا ؟ اہم انکشاف
تمنا نے مزید کہا کہ آپ کا جسم بیکٹیریا کے خلاف راتوں رات دفاع کرتا ہے
6 Aug 2025
ملک میں سونے کی بھاؤ میں مزید اضافہ
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 3366 ڈالر فی اونس ہے۔
6 Aug 2025
غزہ کے مظلوموں کی پاکستان ویسے مدد نہیں کررہا جیسے انکا حق ہے، ذوالفقار جونیئر
سماجی مذہبی تنظیمیں بھی اس معاملے پر تھکاوٹ کا شکار ہوگئے ہیں
6 Aug 2025
آن لائن خریداری پر ٹیکس، ایف بی آر نے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
نئے سسٹم کے نفاذ کا نوٹی فکیشن بھی جاری
6 Aug 2025
گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے بہت عزیز دوست سے شادی کرلی
شادی کی تقریب کینیڈا میں ہوئی، جوڑے نے شادی کا باضابطہ اعلان بھی کردیا
6 Aug 2025
شیخ وقاص اکرم کی بھی اسمبلی رکنیت خطرے میں پڑ گئی
مسلسل غیر حاضری پر معاملہ اسپیکر کے سامنے پیش
6 Aug 2025
افغان حکومت کا حج پر بچی ہوئی رقم تمام عازمین میں برابر تقسیم کرنے کا فیصلہ
ہر حاجی کے حصے میں 3 لاکھ افغان روپے سے زیادہ آئیں گے
6 Aug 2025
ترکیہ کی تاریخی مسجد آیا صوفیہ کو آگ لگانے کی کوشش امام مسجد نے ناکام بنادی، ملزم گرفتار
ملزم نے مسجد میں رکھے قرآن مجید کے نسخوں کو نذر آتش کرنے کی بھی ناکام جسارت کی
6 Aug 2025
ذہنی سکون اور تناؤ میں کمی کیلیے بڑوں میں چوسنیوں کا استعمال بڑھنے لگا
یہ رجحان چین میں تیزی سے پھیل رہا ہے
6 Aug 2025
ٹائٹن آبدوز جو حادثہ کیسے پیش آیا ؟ دو سال بعد اصل وجہ اور ذمہ داران کا تعین ہو گیا
دو سال کے بعد 335 صفحات پر مشتمل رپورٹ سامنے آگئی
6 Aug 2025
واٹس ایپ کے 68 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس کیوں بلاک ہوئے؟
میٹا نے اکاؤنٹس بلاک کرنے کی تصدیق کردی