15 Dec 2024
کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹی فکیشن جاری
صوبائی حکومت کی ہدایت پر نوٹی فکیشنز جاری کردیے گئے
15 Dec 2024
نادیہ افگن نے خلیل الرحمان کے ساتھ کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
خلیل الرحمان قمر معمولی رائٹر ہیں وہ ایسے کوئی لکھاری بھی نہیں
15 Dec 2024
محمد عرفان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
محمدعرفان نے 4 ٹیسٹ، 60 ون ڈے اور 22 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
15 Dec 2024
ن لیگ کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے
مرحوم لیگی رہنما کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
15 Dec 2024
شادی کے فوری بعد یوٹیوبر رجب علی بٹ گرفتار
رجب بٹ کو ان کے ولیمہ پر شیر کا بچہ تحفے میں ملا تھا، جس کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا۔
15 Dec 2024
شعیب اختر نے بمراہ کو اہم مشورہ دے دیا؟
بمراہ دنیائے کرکٹ کا اثاثہ ہے اور ہمیں اس کی حفاظت کرنی چاہیے۔
15 Dec 2024
شادی کی تقریب میں موجود پالتو شیر کا مہمانوں پر حملہ، متعدد زخمی
شیر کے مالک نے اسے پرسکون کرنے کی ہرممکن کوشش کی اور ناکامی پر اسے مارا بھی تاہم شیر قابو میں نہ آیا
15 Dec 2024
اسکردو: گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5 جاں بحق
لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ ملوپہ کے مقام پر پیش آیا جہاں گاڑی میں سوار 5 افرادزندگی کی بازی ہار گئے۔
15 Dec 2024
فرانس: مہاجرین کے کیمپ پر فائرنگ، 4 افراد لقمہ اجل بن گئے
فائرنگ کا یہ واقعہ فرانس کے شمالی شہر ڈنکرک کے قریب قائم مہاجر کیمپ میں پیش آیا
15 Dec 2024
یونان میں کشتی الٹنے سے متعدد تارکین وطن جان سے گئے
زندہ بچ جانے والے 39 افراد میں زیادہ تر پاکستانی شہریت کے حامل ہیں۔
15 Dec 2024
ملک کے بیشترعلاقوں میں شدید سردی، پہاڑوں پر برفباری
آج پنجاب کے بعض مقامات پر ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔
15 Dec 2024
موسم سرما کیلئے اسکول اور کالجز میں 65 دن کی تعطیلات کا اعلان
سرد علاقوں میں تعلیمی ادارے 16 دسمبر 2024 سے 28 فروری 2025 تک 65 دن کے لیے بند رہیں گے۔
15 Dec 2024
اداکار کی گرفتاری پر مداح کی جیل کے باہر خودسوزی کی کوشش
اداکار کو خاتون کے قتل کیس میں گرفتار کیا گیا تھا
15 Dec 2024
گلستان جوہر میں گھر میں فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی جان سے گئی
دونوں زخمیوں کو یونیورسٹی روڈ پر نجی اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ اسپتال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ گئی۔
15 Dec 2024
خالد مقبول صدیقی نے حکومت سے علیحدگی کا اشارہ دے دیا
کراچی کی ترقی کے لیے کام کریں گے تو ملک ترقی کرے گا۔