21 Aug 2024
مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت آج پھر بڑھ گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2512 ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے
21 Aug 2024
ملک کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، سپہ سالار
پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے جو پاکستان کیڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟
21 Aug 2024
موبائل وائی فائی موڈیم پر 11 فیصد ڈیوٹی عائد
کسٹمز کی درجہ بندی کمیٹی کے نتائج کی بنیاد پر کلکٹریٹ آف کسٹمز اپریزمنٹ (ایسٹ)کراچی نے موڈیمز کی درآمد پر ڈیوٹی کی شرح جاری کی۔
21 Aug 2024
جمالی پل پر ڈاکووں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار زخمی
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جمالی پل پہنچ گئی جبکہ ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔
21 Aug 2024
پی ٹی اے نے انٹرنیٹ سست روی کیوجہ سب مرین کو قرار دے دیا
پی ٹی اے کے چیئرمین نے فائر وال کی تنصیب کے ا معاملہ حکومت پر ڈال دیا
21 Aug 2024
عمران خان کا فیض حمید کے حوالے سے بڑا مطالبہ
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمیں گفتگو
21 Aug 2024
فلم مولا جٹ اگلے ماہ بھارت میں ریلیز کی جائے گی
بھارتی میڈیا نے فلم کی ریلیز کی تصدیق کردی
21 Aug 2024
کارساز واقعہ، ملزمہ کا ذہنی توازن درست قرار، عدالت نے اہم فیصلہ کردیا
ملزمہ عدالت میں پیش، پولیس کی جانب سے کسی قسم کا تشدد نہ کرنے کی تصدیق
21 Aug 2024
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 32 جاں بحق
سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے بس ایران کے شہر یزد پہنچی تو حادثہ ہوگیا
21 Aug 2024
’گھبرانا نہیں ہے‘ : عالمی ادارہ صحت کا منکی پاکس سے خوفزدہ شہریوں کیلیے پیغام
عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر نے صورت حال واضح کردی
21 Aug 2024
خیبرپختونخوا پولیس نے چینی سیاحوں کو داخلے سے روک کر واپس بھیج دیا
چینی سیاحوں کو واپس بھیجنے پر پولیس نے وضاحت بھی جاری کردی
21 Aug 2024
داڑھی نہ رکھنے پر افغان سیکیورٹی فورس کے 280 اہلکار برطرف
افغانستان میں طالبان حکومت نے سرکاری ملازمین کیلیے داڑھی کو لازمی قرار دیا ہے
21 Aug 2024
دنیا کی طویل عمر خاتون 117 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
ماریہ رات کو سوئیں اور اپنی خواہش کے مطابق صبح مردہ حالت میں پائی گئیں
21 Aug 2024
غزہ میں اسرائیلی بربریت کا 319واں روز، 40 ہزار 170 فلسطینی شہید
شہید ہونے والوں میں بچوں کی تعداد دس ہزار سے متجاوز ہے
21 Aug 2024
اب غزہ میں جنگ روکنے کا وقت آگیا ہے، مصری صدر کا امریکی وزیر خارجہ سے مطالبہ
مصر کے صدر کی اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات