7 Feb 2024
پی ٹی آئی نے عالمی ادارے سے الیکشن کیلیے سیٹلائٹ انٹرنیٹ تک رسائی مانگ لی
پی ٹی آئی نے ایلون مسک سے انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کا مطالبہ کردیا
7 Feb 2024
ملک بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختم
الیکشن قانون کے تحت 48 گھنٹے پہلے تمام جماعتوں اور امیدواروں کی مہم پر پابندی لگ جاتی ہے
6 Feb 2024
کراچی میں ایک اور شہری مزاحمت پر قتل، تعداد 14 تک پہنچ گئی
اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتوں نے مزاحمت پر چالیس سالہ شہری کو قتل کردیا
6 Feb 2024
کراچی حیدرآباد میں نوجوان امیدوار سمیت متعدد گرفتار
ایم کیو ایم لندن نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں
6 Feb 2024
ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی مدد سے دھوکے بازوں نے کمپنی کو 7 ارب 27 کروڑ کا چونا لگادیا
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا، حیران کن طور پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے دھوکا دیا گیا
6 Feb 2024
بھارت میں پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکا، انسانی جانوں کا ضیاع
دھماکے کے نتیجے میں اطراف کے 100 گھر شدید متاثر ہوئے ہیں، 200 سے زائد زخمی
6 Feb 2024
بے روزگار نوجوانوں اور فری لانسرز کو حکومت نے بڑی خوش خبری سنادی
اسلام آباد میں ملک کے پہلے ای روزگار مرکز کا افتتاح کردیا
6 Feb 2024
ڈکی بھائی کا اہلیہ کو 15 لاکھ روپے مالیت کے بیگ کا تحفہ
سوشل میڈیا صارفین کی ڈکی بھائی پر شدید تنقید
6 Feb 2024
طلاق کی افواہیں، ایشوریہ کی ایک پوسٹ کے بعد ساری صورت حال واضح ہوگئی
ابھیشیک اور ایشوریہ کے درمیان گزشتہ کئی ماہ سے طلاق کی افواہیں زیر گردش تھیں
6 Feb 2024
پاکستان میں الیکشن ہیں اور مقبول رہنما جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں، امریکا
عمران خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالات اٹھ رہے ہیں، ترجمان
6 Feb 2024
عام انتخابات میں کتنی خواتین کو نمائندگی ملی ہے؟ جانیے
فری اینڈ فیئر الیکشن نامی غیر سرکاری تنظیم نے اعداد و شمار جاری کردیے
6 Feb 2024
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہنے کے باوجود پاکستان میں قیمت بڑھ گئی
6 Feb 2024
کراچی میں بارش، تین افراد نالوں میں بہہ گئے، 5 بچوں کا محنت کش باپ بھی شامل
شہر قائد میں ہونے والی بارش کے باعث 3 افراد نالوں میں جبکہ ایک شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔
6 Feb 2024
عام قیدیوں کے ساتھ جیل کاٹنا چاہتی ہوں، بشری بی بی کی عدالت میں درخواست
تمام شہری قانون کی نظر میں برابر ہیں، بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں درخواستست