























24 Jan 2024
خیبرپختونخوا میں نمونیا بے قابو، 11 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
موسم سرد ہونے کی وجہ سے بچوں میں بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے
24 Jan 2024
آزاد امیدوار جبران ناصر کا ڈائیلاگ پاکستان کو انکشافات سے بھرپور خصوصی انٹرویو
سپریم کورٹ کے فیصلوں میں واضح لکھا ہے کہ انتخابی نشان جمہوریت کی روح ہے، جبران ناصر
24 Jan 2024
الیکشن میں ہم ملک دشمن قوتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں، افضل مروت
شیر افضل مروت کا جلسے میں خطاب
24 Jan 2024
سپریم کورٹ کے فیصلوں میں واضح لکھا ہے کہ انتخابی نشان جمہوریت کی روح ہے، جبران ناصر
انسانی حقوق کے سرگرم رہنما، وکیل اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 110 سے آزاد امیدوار جبران ناصر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے 1989 اور 1988 کے فیصلوں میں واضح لکھا ہے کہ انتخابی نشان جمہوریت اور سیاسی جماعت کی روح ہے۔
23 Jan 2024
اقرار الحسن نے پیر شف شف کو بے نقاب کردیا، ویڈیو دیکھیں
اقرار الحسن نے پیر حق خطیب کو کھلا چلینج بھی دے دیا
23 Jan 2024
انتخابی مہم کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کی بیرسٹر عمیر نیازی کو اہم ہدایت
بانی پی ٹی آئی واضح کیا ہے کہ 8 فروری کا الیکشن ہر صورت ہونا چاہیے، بیرسٹر عمیر نیازی
23 Jan 2024
علیمہ خان کا 9 مئی واقعات سے متعلق عدالت جانے کا اعلان
ہم نو مئی سے متعلق پیٹیشن دائر کرینگے کہ تمام واقعات کی فوٹیجز سامنے لائی جائیں، علیمہ خان
23 Jan 2024
علی امین گنڈا پور کا انتخابی نشان تبدیل کرنے پر ریٹرننگ افسر معطل
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹس لے کر آر او اور اے ڈی سی کو فوری معطل کردیا
23 Jan 2024
کراچی میں لڑکی کی خاطر دوستوں نے دلہا کو مایوں کے روز قتل کردیا
عدالت نے تین ملزمان کو پانچ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
23 Jan 2024
الیکشن میں فوج تعینات کرنے کی منظوری
حساس پولنگ اسٹیشنز میں ریپٹ ریسپانس فورس کی تعنیاتی کی بھی منظوری
23 Jan 2024
عمران خان کا امیدواروں کے ٹکٹ تبدیل کرنے کا اعلان
ڈر ہے کہ نواز شریف 8 فروری کے الیکشن سے بھاگ جائے گا، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
23 Jan 2024
کراچی پانچ سالہ بچہ نالے میں گر کر لاپتہ، تلاش میں ناکامی
سہراب گوٹھ علاقے لاسی گوٹھ مچھر کالونی کے نالے میں 5 سالہ بچہ عثمان ولد اعجاز گرکرلا پتہ ہو گیا
23 Jan 2024
ٹک ٹاک نے پاکستان میں عام انتخابات کے حوالے سے پابندیاں سخت کردیں
ٹک ٹاک کا پاکستان میں الیکشن سینٹر بھی کھولنے کا اعلان
23 Jan 2024
پی سی بی میں تقرری، جاوید میانداد نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
اگر مجھے پی سی بی کا اختیار مل جائے تو سب ٹھیک کردوں گا، سابق کپتان
23 Jan 2024
ہاکی کی عالمی رینکنگ، پاکستان کونسے نمبر رہا؟
نئی عالمی رینکنگ میں ہالینڈ پہلے، بیلجئم دوسرے اور انڈیا تیسرے نمبر پر موجود ہے