























6 May 2025
بھارتی طیارے کا سراغ لگا کر پاک بحریہ نے کیا قدم اٹھایا؟
چار اور پانچ مئی کو سمندر میں بھارتی بحریہ کے طیارے کا سراغ لگایا گیا تھا
6 May 2025
پوپ فراسس کی وصیت سامنے آگئی، زیر استعمال گاڑی غزہ کے بچوں کو دینے کا حکم
پوپ فراسس کی آخری رسومات کے بعد یہ وصیت سامنے آئی ہے
6 May 2025
امریکا میں 60 سال بعد لاپتہ خاتون زندہ مل گئیں
82 سالہ آڈرے بیکبرگ، جو 1962 میں 20 سال کی عمر میں لاپتہ ہوئی تھیں
5 May 2025
مسجد الحرام میں عازمین حج کی آمد شروع
سعودی وزارت داخلہ نے ان ہدایات سے متعلق مقامی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو خبر دار کر دیا ۔
5 May 2025
اسکائپ آج سے ہمیشہ کیلیے بند کردیا گیا
مائیکرو سافٹ ٹیمز کے ذریعے انفرادی اور گروپ ویڈیو کالز، مسیجنگ اور فائل شیئرنگ جیسی خدمات سے مفت فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
5 May 2025
پاکستان کی خاتون باکسر نے عالمی باکسنگ فائٹ جیت لی
لیاری سے تعلق رکھنے والی عالیہ سومرو نے بین الاقوامی باکسنگ فائٹ جیت کر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔
5 May 2025
امریکی اڈے نشانے پر ہیں، حملہ ہوا تو جواب دینگے: ایران
کوئی جارحیت کی گئی تو ہم ان اڈوں کو بھی نشانہ بنائیں گے
5 May 2025
اسرائیلی فوج کا غزہ میں کارروائیوں کو توسیع دینے کا حکم
18 مارچ کو جنگ کی بحالی کے بعد سے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں۔
5 May 2025
بھارت میں عابدہ پروین کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بلاک
بھارتی صارفین وی پی این کا استعمال کریں تو بلاک فنکاروں کے اکانٹس تک رسائی ممکن ہوجاتی ہے۔
5 May 2025
لیڈی گاگا کے کنسرٹ میں 20 لاکھ سے زائد افراد شریک
گذشتہ رات ریوڈی جنیرو کے ساحل پر لیڈی گاگا کے تاریخی کانسرٹ میں 20 لاکھ سے زیادہ لوگ شریک تھے۔
5 May 2025
سندھ میں 15 جون سے پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی عائد
پابندی کا اطلاق نان ڈیگریڈیبل، اوکسو ڈیگریڈیبل، بلیک اور ری سائیکلڈ پلاسٹک بیگز پر بھی ہوگا۔
5 May 2025
پاکستان میں 70 فیصد نوجوان کم عمری میں ہی گنج پن کا شکار
بال گرنے کے کیسز مردوں اور عورتوں دونوں میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
5 May 2025
سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، آج پھر بڑا اضافہ
ملک میں فی تولہ سونا 7800 روپے اضافے سے3 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہوگیا۔
5 May 2025
پاکستان کی سلامتی کی خلاف ورزی پر بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف
دہشت گردی کرنے والے پاکستان اور بلوچ قوم کے نام پر دھبہ ہیں، آرمی چیف