























15 May 2025
اسٹیٹ بینک نے کرنسی نوٹوں سے متعلق بڑی پابندی عائد کردی
نئے مالی سال 26-2025 کے آغاز پر یکم جولانی سے جس نوٹ پر پین کی لکھائی موجود ہوگی، وہ نوٹ قابل قبول نہیں ہوگا۔
15 May 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو سخت ترین جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
امریکا جیسے ممالک جوہری خطرات کے پیش نظر بھارتی عزائم کو بخوبی جان چکے ہیں
15 May 2025
ٹرمپ نے بھارت کو بڑا دھچکا دے دیا، اربوں کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خدشہ
ٹرمپ نے ایپل کے مالک کو بھارت میں پلانٹ نہ لگانے کی تجویز دی ہے
15 May 2025
فیکٹ چیک، کیا حکومت نے یوم تشکر پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے؟
سوشل میڈیا پر عام تعطیل کا نوٹی فکیشن وائرل ہوگیا
15 May 2025
پاکستان کی 67 ہزار عازمین کو حج کی اجازت دلوانے کی آخری کوشش
ڈائریکٹر حج نے درخواست کی ہے کہ اس مرتبہ پاکستانی عازمین کو حج کی اجازت دیدی جائے
15 May 2025
آپریشن بُنیان مرصوص میں تاریخی کامیابی پر ملک بھر میں 16 مئی کو یوم تشکر منانے کا اعلان
وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی
15 May 2025
کراچی: ڈمپر نے ایک اور موٹرسائیکل سوار کو کچل ڈالا
کراچی کی سڑکوں پر ہیوی ٹریفک کا خونی کھیل جاری ہے،
15 May 2025
کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں ویسکیولر سرجنز کی شدید قلت کا انکشاف
حیرت انگیز طور پر شہر کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں حادثات سے متاثرہ افراد کا مکمل ڈیٹا بھی موجود نہیں
15 May 2025
ڈیجیٹل پاکستان وژن کے ثمرات، 80 لاکھ خواتین کی موبائل انٹرنیٹ تک رسائی حاصل
وزیراعظم شہباز شریف کے ویژن ڈیجیٹل نیشن پاکستان کے تحت ملک میں ڈیجیٹل شمولیت کو فروغ دینے کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں۔
15 May 2025
پاکستان نے امریکا کو ’زیرو ٹیرف‘ تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی
پاکستان امریکا کے ساتھ متعدد شعبوں میں دوطرفہ تجارت کو توسیع دینا چاہتا ہے۔
15 May 2025
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے بڑی کمی
عالمی بازار میں سونے کا بھا 67 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 168 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
15 May 2025
سابق پولیس افسر نے موبائل چوری کے شبے میں عیسائی ملازم کو قتل کر دیا
متوفی کی شناخت کاشف کے نام سے ہوئی ہے
15 May 2025
پاکستانی جوہری ہتھیاروں کو نشانہ بنانے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
عالمی جوہری ادارے نے بھارتی دعووں کی تردید کردی ہے