























19 Jul 2025
کمسن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانے کا اندوہناک واقعہ
چائلڈ پروٹیکشن نے منڈی بہا الدین میں کارروائی کر کے بچے کو بازیاب کرلیا
19 Jul 2025
کراچی والوں نے تو حمیرا اصغر کو نہیں چھوڑا، والدہ کے شکوے پر شمعون عباسی برس پڑے
ہم سب ایک دوسرے کے رابطے میں تھے، اور یہاں تک کہ مردہ خانے بھی گئے جہاں ان کی لاش رکھی گئی تھی، اداکار
19 Jul 2025
ہانیہ عامر کے بعد عمران اشرف کی بھی بھارتی انڈسٹری میں انٹری، فلم ریلیز کیلیے تیار
عمران اشرف نے انسٹاگرام پر ٹریلر جاری کردیا، مداحوں کی نیک خواہشات
19 Jul 2025
ٹرمپ کا دعوی، پاکستان نے بھارت کے 5 جنگی جہاز گرائے
بھارت اور پاکستان کی جنگ کا معاملہ سنگین ہوگیا تھا
19 Jul 2025
دلہا نے جان بوجھ کر فوٹو شوٹ کے دوران دلہن کو تالاب میں پھینک دیا
دلہا نے یہ سب کچھ شرارت میں کیا، جس پر دلہن بہت زیادہ پریشان بھی ہوئی
19 Jul 2025
نشے کا عادی باپ جوئے میں 2 بچے ہار گیا، شکایت کیلیے تھانے جانے والی ماں سے پولیس کی شرمناک حرکت
خاتون تھانے گئی تو پولیس اہلکار نے شکایت درج کرنے کے لیے رشوت مانگی
19 Jul 2025
انٹرنیٹ اور سم کے بغیر بھی میسج بھیجنا ممکن، نئی ایپ نے انقلاب برپا کردیا
اس ایپ کو بلیوٹوتھ کی مدد سے استعمال کیا جاتا ہے
19 Jul 2025
فنانس بل کے معاملے پر تاجر برداری تقسیم ہوگئی، ایک دھڑے کی آج ہڑتال
ایف پی سی سی آئی سمیت دیگر نے دستبرداری کا اعلان کردیا
19 Jul 2025
60 سے 90 سال تک کی دادی 6 ہزار روپے میں کرائے پر ملنے کا انکشاف
یہ دادیاں کھانا پکانے سے صفائی تک تمام کام انجام دے سکتی ہیں
19 Jul 2025
پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی میں بڑا اضافہ
مہنگائی کا سلسلہ تیسرے ہفتے بھی جاری، سبزی، دالیں عوام کی قوت خرید سے باہر ہونے لگیں
19 Jul 2025
امریکا کا یوکرین کے صدر کو ہٹانے کا فیصلہ، نیا سربراہ کون ہوگا؟
امریکا کے ایوارڈ یافتہ صحافی کا دعویٰ، اگلے چند روز میں تبدیلی کا امکان
19 Jul 2025
سینیٹ الیکشن، خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن کا مک مکا، امیدوار بلامقابلہ کیسے منتخب ہوئے؟
مراد سعید، مشعال یوسفزئی، نور الحق قادری، اعظم سواتی سمیت اپوزیشن کے کئی امیدوار منتخب، اعلان آج ہوگا
19 Jul 2025
سینیٹ ٹکٹ کے معاملے پر پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن ہار گئے
سیاسی پارٹی کا اعلامیہ جاری، نظریاتی کارکن اور امیدوار کو دستبردار ہونے کی ہدایت
18 Jul 2025
بلوچستان میں بزدل امن دشمنوں کا ایک اور وار
ابتدائی اطلاعات کے مطابق، قائم مقام ڈی ایس پی کی گاڑی کو ہدف بنایا گیا تھا
18 Jul 2025
طوبی انوار نے خود کو خوبصورت اور کنگلا قرار دے دیا
جتنی میں خوبصورت ہوں اتنا ہی بینک اکاؤنٹ خالی ہے