























2 Feb 2025
چیمپئنز ٹرافی میں نظر انداز، امام الحق نے خاموشی توڑ دی
امام الحق نے آخری بار بھارت میں 2023 ورلڈ کپ میں ون ڈے کھیلا تھا
2 Feb 2025
صارم قتل کیس، مدرسے کے معلم سمیت 7 افراد گرفتار
حراست میں لیے گئے افراد میں مدرسے کا معلم، پلمبر، 3 چوکیدار اور 2 رہائشی شامل ہیں۔
2 Feb 2025
فالج زدہ لڑکی سے جعلی پیر کی زیادتی
ملزم اپنے جرم کے بعد فرار ہو گیا جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
2 Feb 2025
اداکارہ سونیا حسین کی سب سے بڑی خواہش پوری ہوگئی
اداکارہ سونیا حسین نے انسٹا گرام ویڈیو شیئر کرتے ہوئے معروف گلوکارہ عابدہ سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔
2 Feb 2025
کراچی کے تاجر کی سمندر سے لاش برآمد
کمال کو آخری بار لانڈھی میں موبائل فون مارکیٹ جانے کے لیے اپنی رہائش گاہ سے نکلتے ہوئے دیکھا گیا تھا
2 Feb 2025
پہلی بار لاٹری خریدنے والی امریکی خاتون پر قسمت مہربان، کتنا انعام جیتا؟
سڈنی ڈیوس کا کہنا تھا کہ انہیں اس متعلق یقین نہیں آ سکا۔ انہوں نے ایسا پہلے کبھی نہیں کیا تھا۔
2 Feb 2025
کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی
حکام کی جانب سے آن لائن سرگرمیوں کی مانیٹرنگ بھی سخت کیے جانے کا امکان ہے
2 Feb 2025
حریم سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر، ویڈیوز وائرل
سینئر اداکارہ بینا چوہدری کے گھر شہنائیاں بج گئیں
2 Feb 2025
بچپن میں کئی بار ۔۔ اداکارہ راشا تھاڈانی نے بڑا انکشاف کردیا
میں بہت شیطان تھی، بہت زیادہ مستی کرتی تھی، ممی پاپا حیران ہو جاتے تھے۔
2 Feb 2025
پاکستان ریلوے نے ٹکٹوں کی نئی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی
ٹرین روانگی سے 24 سے 48 گھنٹے قبل تک 80 فی صد رقم واپس کی جائے گی
2 Feb 2025
شادی کا جھانسہ دیکر لوٹ مار، دلہن سمیت 4 ملزمان گرفتار
پنجاب پولیس کے آرگنائزڈ کرائم یونٹ (او سی یو)نے ڈیفنس کے علاقے میں چھاپہ مار کر اس دھنے کا پردہ فاش کیا
2 Feb 2025
ٹریلر نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو روند ڈالا، شیر خوار بچہ جاں بحق
متوفی بچے کی لاش اور زخمی والدہ کو ایدھی کے رضا کاروں کی مدد سے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا
2 Feb 2025
دلہا کا ’چولی کے پیچھے‘ گانے پر ڈانس، لڑکی کے والد نے شادی ختم کردی
لڑکی کے والد نے ڈانس کو خاندانی اقدار کی خلاف ورزی قرار دیا
2 Feb 2025
پی ٹی آئی خیبرپخونخوا کے صدر نے محسن نقوی کو خبردار کردیا
اس بار پوری تیاری کے ساتھ آئیں گے، کوئی کسی بھول میں نہ رہے جنید اکبر