30 Sep 2024
پنجاب حکومت کا سرکاری افسران کیلیے 600 ملین کی جدید گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
حکومت 15 گاڑیاں خریدے گی
30 Sep 2024
منشیات کیس میں گرفتار ملزم کی بیٹی سے پولیس افسر اور ساتھی کی اجتماعی زیادتی
اے ایس آئی اور گارڈ کیخلاف مقدمہ درج
30 Sep 2024
31 فیصد پاکستانی سوشل میڈیا کے بڑھتے اثر ورسوخ سے پریشان
گیلپ نے سروے کے نتائج جاری کردیے
30 Sep 2024
'راز افشاں ہوگیا' : حبا بخاری نے حمل کی تصدیق کردی
اداکارہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر باضابطہ اعلان کردیا
30 Sep 2024
کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ دانش کی ضمانت منظور
بڑی بات ہے تین بچوں کی ماں ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہے، جج کے ریمارکس
30 Sep 2024
دانتوں کی صفائی نہ کرنے سے منہ اور سر کا کینسر ہوسکتا ہے!
یہ بات امریکا میں ہونے والی تحقیق میں ثابت ہوئی
30 Sep 2024
ایوارڈ شو میں کس اداکار کے حصے میں کونسا ایوارڈ آیا؟ جانیے
نجی ٹی وی کی جانب سے ایوارڈ شو کی تقریب کا انعقاد لندن میں کیا گیا
30 Sep 2024
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امہان
ایف بی آر کی جانب سے آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی گئی تھی
30 Sep 2024
حسن نصر اللہ کی لاش مل گئی، جسم پر کوئی زخم موجود نہیں!
حزب اللہ کے شہید سربراہ کی لاش جنوبی بیروت سے ملی ہے
29 Sep 2024
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے ایک اور اہم رہنماء کو شہید کرنے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج کا ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس نے سینئر رہنما نبیل کائوک کو شہید کردیا ہے،
29 Sep 2024
ہم اسٹائل ایوارڈز 2024: تصویری جھلکیاں
اس اہم موقع کو یادگار بنانے کے لئے شوبز انڈسٹری کے اہم ستارے پنڈال میں جمع ہوئے۔
29 Sep 2024
حسن نصر اللہ کے اختتام سے انصاف کا عمل پورا ہوا، امریکی صدر
اب غزہ اور لبنان میں جنگ بندی ہونی چاہیے، حسن نصر اللہ کے اختتام سے انصاف کا عمل پورا ہوگیا ہے ۔
29 Sep 2024
خلائی سفر کی زیادتی دل کے لئے نقصان دہ قرار
محققین نے نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کی رپورٹ میں پایا کہ خلا میں رہنے والے خلابازوں کے ٹشوز بھی کمزور ہوجاتے ہیں
29 Sep 2024
حسن نصر اللہ کی شہادت کی خبر پڑھتے ہوئے خاتون صحافی رو پڑی
خاتون اینکر نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی خبر پڑھنا شروع کی تو اُن سے رہا نہ گیا اور بے اختیار رو پڑیں۔