7 Jul 2024
اسرائیلی فورسز کی غزہ کے اسکول پر بمباری، 16فلسطینی شہید
اسرائیل نے ہفتے کے روز وسطی غزہ میں بے گھر فلسطینی خاندانوں کو پناہ دینے والے فلاحی ادارے کے اسکول پر حملہ کیا۔
7 Jul 2024
کراچی میں بارشیں کب سے ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
کراچی میں آج گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے جبکہ شہر میں آج شام یا رات کے اوقات میں بوندا باندی بھی ہو سکتی ہے۔
7 Jul 2024
عتیقہ اوڈھوکا اپنی تیسری شادی سے متعلق اہم انکشاف
دوسرے شوہر جاوید کے ساتھ 16برس تک شادی رہی، ہماری ایک بیٹی بھی ہے، جب ہماری شادی ختم ہوئی تو بہت مہذب انداز میں ختم ہوئی تھی۔
7 Jul 2024
کراچی میں پولیس کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، نیشنل ہائی وے احتجاج کے باعث بند
ٹریفک پولیس کے مطابق احتجاج کے باعث نیشنل ہائی وے پر ٹریفک معطل ہے جسے متبادل راستوں پر موڑ دیا گیا ہے۔
7 Jul 2024
بوہرہ کمیونٹی کی مجالس، صدر کراچی کا متبادل روٹ پلان، کون سے راستے بند ہوں گے؟
بوہرہ کمیونٹی کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل طاہری مسجد میں عشرہ پڑھائیں گے
6 Jul 2024
نواز شریف کا حکومت اور عزم استحکام کی مکمل حمایت کا اعلان
پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے والے ملکی ناکامی کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں، نوازشریف
6 Jul 2024
صرف پانی پر گزارا: نوجوان نے 21 دن میں 13 کلوگرام وزن کم کرلیا
نوجوان نے بتایا کہ اُس نے 21 روز تک واٹر فاسٹنگ کی
6 Jul 2024
محرم الحرام: مفتی طارق مسعود سمیت 143 علما اور ذاکرین پر پابندی عائد
مذکورہ علما کرام اور ذاکرین پر دو ماہ کیلیے پابندی عائد کی گئی ہے
6 Jul 2024
اسلام آباد پولیس کے افسر کی خاتون کے ساتھ مبینہ بدتمیزی
پی ٹی آئی نے ترنول جلسہ منسوخ کردیا
6 Jul 2024
موٹاپے میں کمی کیلیے ادویات کھانے والے خبردار، بینائی جاسکتی ہے
یہ بات آکسفورڈ میں ہونے والی ایک تحقیق میں ثابت ہوئی ہے
6 Jul 2024
مری میں جنگلی سوروں کا حملہ، بچی کا پیٹ پھاڑ دیا
دوسرے حملے میں سووروں نے خاتون کو شدید زخمی کردیا
6 Jul 2024
عمران خان کی رہائی کی تحریک میں پہلی گولی میں کھاؤں گا، گنڈا پور
عمران خان نے جس دن اداروں اور سسٹم پر عدم اعتماد کیا ہم پھر انصاف اور حق چھین لیں گے، وزیراعلی کے پی
6 Jul 2024
کرپشن کے خاتمے کیلیے اراکین اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانا ضروری ہیں، بلاول بھٹو
تنخواہوں میں اضافے کی قرارداد میں قادر پٹیل کا کاندھا کسی نے استعمال کیا، چیئرمین پی پی