30 Nov 2024
پی ٹی آئی کارکنان کے پاس پتھر اور پیٹرول بم تھے، خواجہ آصف
آج تک شہری ہلاکتوں کے شواہد نہیں ملے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ نماز جنازہ کی کوئی ویڈیو یا رپورٹ سامنے نہیں آئی، وزیر دفاع
30 Nov 2024
اسلام آباد مارچ کے حوالے سے غزہ میں اسرائیلی مظالم کی تصویریں استعمال کی گئیں، عطا تارڑ
تین روز گزر گئے پی ٹی آئی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ کی ویڈیو سامنے نہیں لاسکی، وزیر اطلاعات
30 Nov 2024
پی ٹی آئی کا بھرپور تیاری کے ساتھ اسلام آباد میں دوبارہ مارچ کا فیصلہ
پارلیمانی پارٹی کی مرکزی قیادت پر تنقید، آئندہ غلطیاں نہ دہرانے کا اعادہ
30 Nov 2024
کرم تنازع، وزیراعلیٰ نے اختلافات کے باوجود وفاق سے فورس مانگ لی
جو بھی امن کو خراب کرے گا اس کے ساتھ دہشت گردوں والا سلوک کیا جائے، علی امین گنڈا پور
30 Nov 2024
امن و امان کی صورت حال پر 3 روز کیلیے کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ، نوٹی فکیشن جاری
کرفیو کے دوران گھروں سے باہر نکلنے پر مکمل پابندی ہوگی، خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی، نوٹی فکیشن
30 Nov 2024
شہدا کے سوگ سے فارغ ہوکر قوم قاتلوں کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی، پی ٹی آئی
مینڈیٹ چوروں نے معصوم بےگناہ شہریوں کی لاشوں کی چوری کی بھی ایک شرمناک تاریخ رقم کی ہے، شیخ وقاص اکرم
30 Nov 2024
اسلام آباد کریک ڈاؤن پر عمران خان کا اہم بیان، عالمی برادری برادری سے مداخلت کی اپیل
پرامن اور غیر مسلح مظاہرین کیخلاف طاقت کا وحشیانہ اور بدترین استعمال کیا گیا
30 Nov 2024
مشال خان کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ پی ٹی آئی میں دھڑے بندی
مشال یوسفزئی نے بھی تصدیق کردی
30 Nov 2024
3310 کی 22 سال میں بھی بیٹری ختم نہیں ہوئی
برطانوی شہری کا یہ موبائل 3310 بائیس برس قبل اُس وقت کھویا جب بیٹری فل تھی
30 Nov 2024
اگلے 10 روز میں کے پی میں گورنر راج کے معاملے پر پیشرفت متوقع، حکومت نے عندیہ دے دیا
اگلے دس روز میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے گا
30 Nov 2024
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، خلاف ورزی پر اربوں جرمانہ ہوگا
پارلیمنٹ نے پابندی کا قانون منظور کرلیا
30 Nov 2024
فتنہ پورے ملک میں پھیلے گا، ٹرانس جینڈر کمیونٹی
ٹرانس جینڈر کمیونٹی کی سربراہ شہزادی رائے کی پریس کانفرنس
30 Nov 2024
فلسطین کے معاملے پر خاموشی، عوام نے خاموشی توڑ دی
فلسطین میں جاری مظالم پر خاموشی کیوجہ سے عوام نے خاموشی توڑ دی اور خواہش ظاہر کی ہے کہ کاش کوئی ماں صلاح الدین پیدا کرے
30 Nov 2024
کراچی میں ایک اور شہری ڈکیتوں کے ہاتھوں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا
ڈکیتوں نے کیٹرنگ کا کام کرنے والے سلمان نامی شہری کو مزاحمت پر قتل کیا
29 Nov 2024
ڈی چوک سے آخر میں نکلا، بشریٰ بی بی کو بچانا اولین ترجیح تھی، وزیراعلیٰ گنڈا پور
بانی پی ٹی آئی کا حکم ہو تو وزارت اعلی کیا اسمبلی رکنیت بھی چھوڑ دوں گا