21 Apr 2024
تھائی باکسرکو پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے ناک آؤٹ کردیا
شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹیگری میں دونوں ٹائٹل کے چیمپئن ہیں۔
21 Apr 2024
امریکی ایوان نمائندگان نے ٹک ٹاک پر پابندی کا بل بھی منظور کر لیا
امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی ہنگامی امداد کا بل منظور کیا، اسرائیل کی امداد کا بل اب منظوری کے لیے سینیٹ میں جائے گا۔
21 Apr 2024
ہانیہ عامر لندن میں ذہنی تناؤ سے کیوں گزر رہی ہیں؟
ہر گزرنے والا دن گزرے ہوئے دن سے الگ ہوتا ہے کبھی اچھا تو کبھی برا
21 Apr 2024
محمد شیراز کو گولڈن پلے بٹن مل گیا
شیراز نے اپنے گاؤں والوں کے ساتھ ملکر اسکی خوشی منائی
21 Apr 2024
غیر قانونی اسلحہ اسمگلنگ کیس، وزیراعلی سندھ کے مشیر مستعفی
بھیو کا بیٹا بھی کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ اسمگل کرنے میں ملوث پایا گیا ہے
21 Apr 2024
ڈھاکا میں کنسرٹ کے دوران عاطف اسلم کے ساتھ عجیب واقعہ
لڑکی نے عاطف کو گلے لگایا اور پھر محبت کا اظہار کیا
21 Apr 2024
کراچی سے لاپتہ ہونے والی کم عمر لڑکی نے پنجاب پہنچ کر شادی کرلی
لڑکی عباس ٹاؤن کی رہائشی تھی جس نے پسند کی شادی کی ہے
21 Apr 2024
محمد رضوان نے اہم عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
رضوان نے تیز ترین 3 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ بنایا
20 Apr 2024
پاکستان نے دوسرا ٹی ٹو20 جیت لیا، نیوزی لینڈ کو شکست
پاکستان نے 7 وکٹوں سے نیوزی لینڈ کو شکست دی
20 Apr 2024
پنجاب اور بلوچستان میں موبائل سروس بند کرنے کا اعلان
ضمنی انتخابات میں نقص امن کے پیش نظر موبائل سروس دو دن تک بند رہے گی، اعلامیہ
20 Apr 2024
حافظ نعیم کے بعد جماعت اسلامی کراچی کا امیر کون بنا؟
حافظ نعیم نے نومنتخب امیر جماعت اسلامی کراچی کو دعا دی
20 Apr 2024
امریکا پاکستان کے میزائلوں سے خوفزدہ ہونے لگا
امریکا نے ہتھیاروں کی تیاری میں معاونت پر چار کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
20 Apr 2024
بشری بی بی کا نجی اسپتال میں معائنہ، ڈاکٹرز نے بیماری کو محض گیسٹرو قرار دے دیا
فی سلطان بھی اس موقع پر موجود تھے