9 Apr 2024
شاہد خاقان نے ن لیگ پر بجلیاں گرادیں، مقابلے کے لیے میدان میں آگئے
شاہد خاقان عباسی نے خود بھی تصدیق کردی
9 Apr 2024
پاکستان میں مہنگائی کی شرح 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
یہ انکشاف ورلڈبینک کی رپورٹ میں کیا گیا ہے، جس میں مہنگائی میں اضافے کی وجہ بجلی اور گیس کی قیمتوں کو قرار دیا گیا ہے
9 Apr 2024
کراچی سمیت ملک بھر میں عید الفطر پر بارش کا امکان
عید الفطر کی تعطیلات کے دوران دو سسٹم پاکستان میں مغربی راستے سے داخل ہوں گے، محکمہ موسمیات
9 Apr 2024
پاکستان میں داؤدی بوہرہ کمیونٹی آج عید منا رہی ہے
داؤدی کمیونٹی چاند کے بجائے مصری کلینڈر پر چلتی ہے، جس میں اسلامی ایام کے دن پہلے سے مخصوص ہیں
9 Apr 2024
وزیراعلی سندھ نے قیدیوں کی سزا میں 120 دن کمی کا اعلان کردیا
قومی خزانے کو نقصان پہنچانے جیسے سنگین جرائم میں ملوث افراد کسی معافی کے حقدار نہیں، مراد علی شاہ
9 Apr 2024
واہ کینٹ میں ٹرانسجنڈر سے پانچ افراد کی مبینہ زیادتی
سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی پوٹھوہار سے رپورٹ طلب کرلی
8 Apr 2024
سپہ سالار کا قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں افطار ڈنرکا اہتمام
کھلاڑیوں اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
8 Apr 2024
مریم نواز عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئیں
وزیر اعلیٰ نے وزیراعظم محمد شہبازشریف کے ہمراہ سعودی فرمانروا محمد بن سلمان سے ملاقات بھی کی۔
8 Apr 2024
رواں سال کا مکمل سورج گرہن، تصاویر دیکھیں
سورج گرہن کا آغاز میکسیکو سے ہوا جو کینیڈا میں اختتام پذیر ہوگا
8 Apr 2024
گڈانی ساحل کے قریب سمندرمیں نایاب نسل کی دیوہیکل بلیووہیل نمودار
وہیل مچھلی دنیا میں پایا جانے والا سب سے بڑا آبی جانورہے
8 Apr 2024
سندھ پر قدرت مہربان، قدرتی گیس کے بڑے ذخائر دریافت
سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا
8 Apr 2024
نمک کا استعمال کتنا اور کیسے کریں؟ ضرور جان لیں!
ایک دن میں 2300 ملی گرام (یعنی ایک کھانے کا چمچ) ہی نمک استعمال کرنا چاہئے بصورت دیگر مختلف پیچیدگیاں پیدا ہوسکتی ہیں۔
8 Apr 2024
پی ٹی آئی کے پروگرام میں اسٹیج سے عوام پر فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 8 سالہ بچے سمیت دو زخمی
تحریک انصاف کے کارکن نے عوام کو گالیاں دیں جس پر لوگوں نے پتھراؤ کیا تو جواب میں اسٹیج سے فائرنگ ہوئی، عینی شاہد
8 Apr 2024
چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان میں کریں گے، چیئرمین پی سی بی
چیمپئنز ٹرافی آئندہ سال پاکستان میں ہی ہوگی، بھارت کی شرکت کے حوالے سے سوال تھوڑا قبل از وقت ہے۔
8 Apr 2024
اظہر محمود کی لاٹری لگ گئی، قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
وہاب ریاض کو سینئر ٹیم منیجر مقرر کیا گیا ہے۔ محمد یوسف بیٹنگ کوچ ہوں گے