14 Apr 2024
اسرائیل نے حملے روکنے کیلیے ایک ارب ڈالر خرچ کر ڈالے، ایران کو غزہ بنانے کی دھمکی
ایرانی حملوں کو 99 فیصد ناکام بنایا گیا ہے، اسرائیلی فوج کا دعوی
14 Apr 2024
ایران کا اسرائیل پر حملہ، پاکستان کا صورتحال پر اظہار تشویش
مشرق وسطی کی صورتحال پر تشویش ہے، تمام فریق امن کیلیے کردار ادا کریں
14 Apr 2024
ایران کے اسرائیل پر شدید فضائی حملے، ڈرونز اور کروز میزائل فائر کردیے
اسرائیل نے ایرانی ڈرونز اور راکٹ اپنی حدود میں داخل ہونے کی تصدیق کردی
14 Apr 2024
کراچی میں بیوی نے مارپیٹ اور ہراساں کرنے پر شوہر کو قتل کردیا
پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا
13 Apr 2024
کراچی ایئرپورٹ پر کمسن بچی کو بالوں سے پکڑ کر گرانے والے اہلکار کو سزا
اے ایس ایف اہلکار نے کراچی ایئرپورٹ پر بچی کو بال پکڑ کر زمین پر گرا دیا تھا
13 Apr 2024
پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 24 افراد جاں بحق
جنوبی پنجاب میں 17 جبکہ بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق ہوئے
13 Apr 2024
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے پہلی گاڑی خرید لی، بڑا سرپرائز دینے کا بھی اعلان
محمد شیراز نے بتایا یہ اُن کی زندگی کی پہلی گاڑی ہے جو دیکھنے والوں اور محبت کرنے والی سپورٹ سے حاصل کی
13 Apr 2024
85 فیصد پاکستانی مرد گھریلو تشدد کے مخالف، 9 فیصد حامی نکلے
گیلپ کی جانب سے کیے گئے سروے کے نتائج سامنے آگئے
13 Apr 2024
سڈنی میں قصاب ذہن کے جنونی کا حملہ، چاقو کے وار سے 7 افراد کی جان لے لی
پولیس نے مال میں داخل ہونے والے حملہ آور کو گولی مار دی
13 Apr 2024
’ابھی بات چل رہی ہے‘ شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کارکنان کو ’ڈیزل‘ کے نعروں سے روک دیا
پشین میں گرینڈ الائنس کے جلسے کے دوران غیر معمولی واقعہ پیش آیا
13 Apr 2024
خاتون اور بچوں پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار کی ضمانت منظور
پولیس اہلکار نے ٹرین میں سوار خاتون اور اُس کے بچوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا
13 Apr 2024
سکھر میں اسرائیل مخالف مظاہرے کے دوران کے ایف سی جلانے پر 10 افراد گرفتار
سکھر میں اسرائیل مخالف مظاہرے میں مشتعل افراد نے کے ایف سی پر دھاوا بولا
13 Apr 2024
عید کے بعد پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں گیارہ ڈالر کی کمی ہوئی ہے
13 Apr 2024
راولپنڈی میں 9 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا درندہ گرفتار
پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
13 Apr 2024
کرکٹر عالیہ ریاض وقار یونس کے بھائی کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں
نکاح کی تقریب لاہور میں ہوئی، قومی کرکٹرز کی بھی شرکت