27 Mar 2024
شاہین آفریدی کی کپتانی جانے کے خطرے پر شاہد آفریدی میدان میں آگئے
شاہین کو بطور کپتان مہلت ملنی چاہیے، اگر ہٹایا گیا تو غلط ہوگا، سابق آل راؤنڈر
27 Mar 2024
علما کرام نے ٹی وی ڈراموں میں نکاح کو حقیقی شادیاں قرار دے دیا
علما کے جواب پر سوشل میڈیا صارفین اور اداکار حیران
27 Mar 2024
کراچی میں ڈاکو راج، رمضان کے 15 روز میں تین ہزار سے زائد ڈکیتی کی وارداتیں، 8 شہری قتل
ڈاکوؤں نے خاتون اور مسیحی شہری سمیت 8 افراد کو قتل کیا، پولیس اور ادارے بیانات تک محدود
27 Mar 2024
آئی ایم ایف کیوجہ سے پاکستان میں سگریٹ کی کھپت میں بڑی کمی
پاکستان میں ٹیکس کی وجہ سے سگریٹ کی کھپت میں 25 فیصد تک کمی ہوئی کے
27 Mar 2024
چینی شہریوں کی ہلاکت، وزیراعظم اور آرمی چیف نے اہم اعلان کردیا
وزیراعظم شہبازشریف کے زیر صدارت سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
27 Mar 2024
بابر اعظم کو تمام فارمیٹ کیلیے دوبارہ کپتان بنانے پر غور
بابر اعظم کی جلد چیئرمین پی سی بی سے ملاقات متوقع
27 Mar 2024
ماسکو حملے میں ہزاروں افراد کی جان بچانے والے مسلم نوجوانوں کیلیے ایوارڈز
دونوں بچوں نے حملے کے بعد ذہانت کا مظاہرہ کرکے کئی لوگوں کی جانیں بچائیں
26 Mar 2024
ہانیہ عامر کی عمرہ ادائیگی کے فوری بعد بولڈ تصاویر پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا
ہانیہ عامر عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں
26 Mar 2024
آئمہ بیگ نے فیملی کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی
آئمہ بیگ نے اس لمحے کو ناقابل بیان اور خوشگوار قرار دیا ہے
26 Mar 2024
سعودی ماڈل کا عالمی مقابلہ حسن میں حصہ لینے کا اعلان
رومی القحطانی اس سے قبل مس عرب پیس، مس پلانیٹ، مس مڈل ایسٹ اور دیگر مقابلوں میں شرکت کرچکی ہیں
26 Mar 2024
سلمان خان پاکستانی نعت و نوحہ خواں فرحان علی وارث کے مداح نکلے
سلمان خان پابندی سے رمضان ٹرانسمیشن بھی دیکھتے ہیں، ٹرینر
26 Mar 2024
مجھے جیل میں رکھ کر باقیوں کو رہا کیا جائے، عمران خان کی پیش کش
یاسمین راشد سمیت دیگر رہنماؤں کو صحت کے مسائل ہیں انہیں رہا کردیں، عمران خان
26 Mar 2024
حکومت کا ٹیکس دینے والوں کو بلیو پاسپورٹ اور سفیر کا درجہ دینے کا اعلان
ٹیکس دینے والے معمار وطن ہیں انہیں خصوصی مراعات دی جائیں گی، وزیراعظم
26 Mar 2024
فضل الرحمان کے قریبی ساتھی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے
سینیٹر طلحہ محمود نے ساتھیوں سمیت پی پی میں شمولیت کا اعلان کردیا
26 Mar 2024
مسجد نبوی ﷺ کی چھت پر روزانہ 90 ہزار افراد کی نماز ادائیگی
مسجد نبوی ﷺ میں زائرین کیلیے خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں