24 Feb 2024
میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کا خدشہ، پی ٹی آئی نے وزیراعلی کیلیے نئے امیدوار کے نام کا اعلان کردیا
تحریک انصاف نے مشاورت کے بعد رانا آفتاب کو وزیراعلی پنجاب کا امیدوار نامزد کردیا
24 Feb 2024
اسمبلی کے پہلے اجلاس میں فریال تالپور گر پڑیں
فریال تالپور لڑکھڑا پر زمین پر گر گئیں تھیں
24 Feb 2024
معذور فوجیوں کیلیے سول سروس میں کوٹا بڑھانے کی سفارش
وزارت دفاع نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں معذور ہونے والے افراد کا کوٹا 10 فیصد سے بڑھانے کی سفارش کردی
24 Feb 2024
خاتون نے اوون میں اپنا آئی پیڈ ڈال کر کیوں پکایا؟
ریڈ اٹ پر ایک خاتون نے اپنی والدہ کا واقعہ شیئر کیا
24 Feb 2024
شیر افضل کا سیاسی کیریئر خطرے میں پڑ گیا
بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان بازی پر شیر افضل کیخلاف پی ٹی آئی کا ایکشن
24 Feb 2024
کراچی، شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل
کراچی کے علاقے بلدیہ میں بارات کے دوران اتفاقیہ گولی چلنے سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق ہوا
24 Feb 2024
سندھ اسمبلی کے نومنتخب اراکین کی حلف برداری میں منفرد کیا تھا؟ ویڈیو دیکھیں
اسپیکر آغا سراج درانی نے نومنتخب اراکین سے حلف لیا
24 Feb 2024
راولپنڈی میں پولیس افسر کا خاتون پر تشدد کی وجہ سامنے آگئی
ٹیکسلا میں پولیس افسر نے خاتون کو تھپڑ مار کر زمین پر گرایا
24 Feb 2024
مسٹر پرفیکٹ نہیں بلکہ ایک عام انسان ہوں، عامر خان
بھارتی ٹی وی کو دیے انٹرویو میں عامر خان نے خود کو مسٹر پرفیکٹ کہنے سے روک دیا
24 Feb 2024
پاکستانی گلوکارہ نے شو کے دوران کامیڈین کو تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو دیکھیں
اداکارہ نے ہنی مون سے متعلق جگت کو گھٹیا قرار دیتے ہوئے تھپڑ مارا
24 Feb 2024
نگراں سندھ حکومت نے جاتے جاتے بڑی پابندی عائد کردی
وزارت داخلہ سندھ نے پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
24 Feb 2024
سعودی حکومت نے رمضان المبارک میں افطار سمیت مختلف چیزوں پر پابندی لگادی
رمضان المبارک میں مساجد کے باہر افطار دسترخوان، نماز اور تروایح کی ویڈیوز بنانے پر بھی پابندی ہوگی
24 Feb 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری، اس سے پاکستان کو کتنا فائدہ ہوگا؟
نگراں وفاقی کابینہ کی کمیٹی نے گیس پائپ لائن بچھانے کے منصوبے کی منظوری دے دی
23 Feb 2024
قومی اسمبلی کی پارٹی پوزیشن، سنی اتحاد کونسل اکثریتی جماعت بن سکتی ہے
قومی اسمبلی کی پارٹی پوزیشن میں ابھی ن لیگ سرفہرست ہے
23 Feb 2024
تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان، نوٹی فکیشن جاری
محکمہ تعلیم سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا