9 Feb 2024
صدر اپنے اختیارات سے عمران خان کو رہا کریں ہم وزیراعظم بنائیں گے، لطیف کھوسہ
لطیف کھوسہ کی جیت کے بعد داتا دربار آمد اور میڈیا سے گفتگو، دھاندلی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
9 Feb 2024
مسلم لیگ ن سب سے بڑی سیاسی جماعت بن گئی ہے، اسحاق ڈار کا دعویٰ
آزاد امیدوار ن لیگ میں شامل ہوجائیں گے، اسحاق ڈار
9 Feb 2024
سلمان اکرم راجہ کے حلقے کا آر او لاپتہ
الیکشن کمیشن کے وکیل نے لاہور ہائیکورٹ میں آر او کے لاپتہ ہونے کا انکشاف کیا
9 Feb 2024
انتخابی نتائج میں تاخیر پر وزارت داخلہ کی انوکھی منطق
الیکشن کے نتائج کئی گھنٹوں بعد بھی جاری نہیں ہوسکے
9 Feb 2024
پرویز خٹک اور پارٹی کو نوشہرہ کی تمام 7 نشستوں پر بدترین شکست، پی ٹی آئی نے میدان مارلیا
پرویز خٹک کو خود بھی پی ٹی آئی کے امیدوار نے شکست دی
9 Feb 2024
پی ٹی آئی جیت رہی تھی پھر اچانک نتائج رک گئے، محمد عامر کا اظہار تشویش
محمد عامر نے امید باندھے رکھنے کی تاکید کردی
9 Feb 2024
پاکستان میں انتخابی نتائج پر امریکا کا حیران کن ردعمل
یہ سب قیاس آرائیاں ہیں کیونکہ پاکستان نے حتمی طور پر نتائج جاری نہیں کیے، ترجمان محکمہ خارجہ
9 Feb 2024
’پاکستان میں جمہوریت خطرے میں ہے، امریکا پاکستانیوں کے ساتھ کھڑا ہو‘
امریکا کے کانگریس اراکین نے امریکی حکومت سے انتخابات میں شفافیت پر کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا
9 Feb 2024
شیخ رشید نے راولپنڈی کی دونوں قومی اسمبلی کی نشستوں پر شکست تسلیم کرلی
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی پی ٹی آئی کے فاتح امیدواروں کو مبارک باد
8 Feb 2024
پاکستان بھر میں ایک بار پھر موبائل سروس بند
ایک بار پھر ملک بھر میں موبائل سروس کو غیر اعلانیہ طور پر بند کردیا گیا
8 Feb 2024
ووٹوں کی گنتی تک آر اوز کی سیکیورٹی پاک فوج کے حوالے
عوام سے توقع ہے کہ وہ ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہونے تک تعاون کریں گے
8 Feb 2024
امید ہے الیکشن سے جمہوریت مضبوط ہوگی، پاک فوج کی پُرامن انتخابات پر قوم کو مبارک باد
عوام کے تحفظ اور ماحول کو محفوظ بنانے میں کردار ادا کیا، آئی ایس پی آر
8 Feb 2024
ملک بھر میں موبائل سروس بحال ہونا شروع
وزارت داخلہ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صبح میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی تھی
8 Feb 2024
گوگل کا رنگ بھی پاکستانی انتخابات کے رنگ میں ڈھل گیا
گوگل نے عام انتخابات کے حوالے سے خصوصی ڈوڈل جاری کردیا