























26 Aug 2025
انجنیئر محمد علی مرزا کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج
جہلم کے تھانہ سٹی شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے
26 Aug 2025
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ہوم سیزن سے قبل بڑا دھچکا
فاسٹ بولر ول او رورکی کے اسکین میں کمر کا اسٹریس فریکچر سامنے آیا ہے
26 Aug 2025
مرد نورا فتیحی کو گھر میں داخل ہونے تک پیچھے سے دیکھتے رہتے ہیں، فضا علی
اس دوران انہوں نے خواتین کی جسامت سے متعلق نامناسب گفتگو بھی کی
26 Aug 2025
بھارت کی آبی جارحیت کا سلسلہ جاری، دریائے ستلج اور راوی میں سیلابی صورتحال
نشیبی علاقوں میں بسنے والے شہریوں کو فوری انخلا کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
26 Aug 2025
پرینیتی چوپڑا نے مداحوں کو خوشخبری سنادی
پرینیتی چوپڑا اور ان کے شوہر سیاستدان راگھو چڈھا نے یہ خوشخبری سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے شیئر کی۔
26 Aug 2025
خورشید شاہ کو فالج کا اٹیک، علاج کیلیے سکھر سے کراچی منتقل
کراچی کے علاقے کلفٹن میں قائم نجی اسپتال میں خورشید شاہ کا علاج کیا جائے گا
26 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں 2 پولیو کیسز کی تصدیق
حالیہ کیسز کے بعد صوبے میں اس سال پولیو کیسز کی تعداد 15 ہو گئی ہے
26 Aug 2025
مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان پر صحافی کو زخمی کرنے کے کیس میں فرد جرم عائد
عدالت نے مقدمے میں ملزم ارمغان پر فرد جرم عائد کردی جس پر ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
26 Aug 2025
سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں اضافہ
جنوری سے 25 اگست تک سندھ بھر میں ملیریا کے ایک لاکھ 16 ہزار 828 کیسز سامنے آئے
26 Aug 2025
جیل میں بارش کے دوران بشری بی بی کو کرنٹ لگنے کا انکشاف
یہ انکشاف سلمان اکرم راجہ نے کیا
26 Aug 2025
پولٹری ٹرک نے نوجوان کو موت کی نیند سلادیا
شہرکے مختلف علاقوں میں منگل کی صبح سویرے مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے
26 Aug 2025
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی طبیعت ناساز، کراچی منتقل
پی پی رہنماء کو فالج کا اٹیک ہوا ہے، انہیں کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کرایا دیا گیا ہے۔
26 Aug 2025
عمران خان کی رہائی کیلیے پی ٹی آئی کا اگلے ماہ پھر سڑکوں پر آنے کا اعلان
چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اعلان کردیا
26 Aug 2025
بھابی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا دیور گرفتار
خاتون کوزیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کرقتل کیا گیا
26 Aug 2025
سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری: مزید ہزاروں روپے مہنگا
عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر اضافے سے 3380 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔