21 Oct 2024
پی ٹی آئی کے کن اراکین نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا؟
زین قریشی نے اپنے حوالے سے ہونے والا پروپیگنڈا مسترد کردیا
21 Oct 2024
سینئر جج کو چیف جسٹس نہ بنایا تو سڑکوں پر نکلیں گے، وزیر اعلی کے پی
وزیراعلی کا اسمبلی فلور پر دھواں دھار خطاب
21 Oct 2024
گلوکار عمر ملک 9مئی جناح ہائوس حملہ کیس سے بری
عدالت نے کہا کہ ملزم کو عدالت سے اشتہاری کیوں نہیں کروایا گیا؟
21 Oct 2024
26ویں آئینی ترمیم کی منظوری، اگلا چیف جسٹس کون ہوسکتا ہے؟
61 سالہ جسٹس منصور علی شاہ چیف جسٹس عیسی کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں
21 Oct 2024
شازل شوکت نے ناقدین کو کھری کھری سنادیں
میں نے 1سال سے اپنے انسٹا کمنٹس کو محدود کیا ہوا ہے کیونکہ مجھے اپنے کام کے بارے میں کسی کی رائے کی ضرورت نہیں ہے۔
21 Oct 2024
چیف جسٹس کی تقرری کیلیے کمیٹی قائم، پی ٹی آئی سے کون شامل ہوا؟
پی ٹی آئی نے بھی ناموں کا اعلان کردیا
21 Oct 2024
نئے چیف جسٹس کے اُمیدواروں کا مختصر تعارف
نئے چیف جسٹس منصور علی شاہ، منیب اختر یا یحییٰ آفریدی میں سے کوئی ایک ہوگا
21 Oct 2024
شہر قائد: جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت
ٹیٹنس کے علاج کیلیے ٹیٹنس امیونو گلوبلین اورریبیزسے بچاو کیلیے اینٹی ریبیزامیونو گلوبلین بھی ناپید ہے۔
21 Oct 2024
تیسرے ٹیسٹ میں پچ کو قومی ٹیم کیلئے سازگار بنانے کی کوشش
اب دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ کیلئے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ کی تیاری کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
21 Oct 2024
حبا بخاری کا حاملہ خواتین کو اہم مشورہ
اداکارہ نے حاملہ خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے ان کی جسمانی اور جذباتی تندرستی کو برقرار رکھنے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
21 Oct 2024
اسرائیل میں جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم تھاڈ نصب
امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس تھاڈ اینٹی میزائل سسٹم جلد آپریشنل کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔
21 Oct 2024
بریسٹ کینسر کا امکان کیوں بڑھتا ہے؟ ماہرین نے وجہ بتادی
خواتین کو اپنی عمر کے دوران زیادہ ایسٹروجن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
21 Oct 2024
گھروں میں گھس کر جوتے سونگھنے والا شہری گرفتار
پولیس کو اس وقت بلایا گیا جب ایک پڑوسی نے شہری کو صحن میں اپنی فیملی کے جوتے سونگتے ہوئے پایا۔
21 Oct 2024
فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کے لئے بری خبر
سیریز میں اسکول یونیفارم میں ملبوس نابالغ اداکاروں کو نامناسب اور فحش حرکات میں ملوث دکھایا گیا۔
21 Oct 2024
سلمان خان لائیو شو میں بابا صدیقی کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئے
شو کے دوران سلمان خان نے کہا کہ ''وہ اس وقت کسی سے بھی ملنا نہیں چاہتے اور اس دن وہ سیٹ پر بھی نہیں آنا چاہتے تھے''۔