17 Oct 2024
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناکامی ، بھارتی کپتان کی چھٹی کا امکان
آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم نے پاکستان سے امیدیں لگا لی تھیں
17 Oct 2024
پنجاب: تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان ، دفعہ 144 نافذ
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کل تمام سرکاری ونجی کالجز اور جامعات میں چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
17 Oct 2024
آئینی ترامیم، 6 اراکین اسمبلی ، زین قریشی کی اہلیہ اور خاتون رکن کا بیٹا اغوا
خاتون رکن اسمبلی کے بیٹے کو بھی پولیس نے اغوا کرلیا
17 Oct 2024
برطانوی گلوکار لیام پین ہوٹل سے گرکر ہلاک
پولیس کا کہنا ہے کہ طبی ماہرین نے موقع پر ہی ان کی ہلاکت کی تصدیق کی۔
17 Oct 2024
لاہور زیادتی کیس، گرفتار سیکیورٹی گارڈ شخصی ضمانت پر رہا
سی سی پی او لاہور نے سیکیورٹی گارڈ کو رہا کرنے کی تصدیق کردی
17 Oct 2024
حماس کے نئے سربراہ یحیی سنوار شہید، اسرائیل کا دعوی
حماس کی جانب سے تاحال تصدیق یا تردید نہیں کی گئی
17 Oct 2024
کل تمام تعلیمی اداروں کی چھٹی کا اعلان، نوٹی فکیشن جاری
پنجاب حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
17 Oct 2024
پیرس اسلحے کی یورو نیول نمائش سے اسرائیلی کمپنیوں کو باہر کردیا گیا
فرانس میں یہ اسلحے کی یورپی ملکوں کی نمائش اگلے ماہ منعقد ہونے جا رہی ہے۔
17 Oct 2024
ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملہ نہیں ہو گا، اسرائیل نے بائیڈن کو مطمئن کر دیا
ذمے داران کے مطابق وعدے پورے کرنے کے حوالے سے اسرائیل کا ریکارڈ بہت غیر یقینی ہے
17 Oct 2024
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، بھارتی ٹیم صرف 46 رنز پر پویلین لوٹ گئی
بھارت کیلئے بنگلورو اسٹیڈیم میں کیویز بالرز ڈرائونا خواب بن گئے
17 Oct 2024
لاہور زیادتی کیس کی خبر وائرل کرنے والا ملزم مقدمے سے ڈسچارج
عدالت نے ایف آئی اے کی استدعا مسترد کردی
17 Oct 2024
انگلینڈ کو دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلئے 261رنز اور پاکستان کو 8 وکٹیں درکار
پاکستان کی پوری ٹیم 221رنز پر آئوٹ ہوگئی، انگلینڈ کو ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے 297 رنز درکار ہیں۔
17 Oct 2024
ندا یاسر کا اپنی بیٹی سے متعلق اہم انکشاف
اداکارہ ندا یاسر نے اپنی 15سال سے بڑی عمر کی بیٹی کیلئے بنائے گئے اصول و ضوابط کے بارے میں بات کی۔
17 Oct 2024
صومی علی کی لارنس بشنوئی کو زوم کال کی دعوت
لارنس بشنوئی سے بات چیت کیلئے امریکا میں مقیم صومی علی نے سوشل میڈیا کا سہارا لیا ہے۔
17 Oct 2024
جنوبی لبنان میں گھات لگا کر حملہ، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک
حزب اللہ گروپ نے اعلان کیا کہ اس نے 24 گھنٹوں کے اندر تیسری بار شمالی اسرائیل کے شہر صفد پر میزائلوں سے بمباری کی ہے۔