























1 May 2025
پاک بھارت کشیدگی، خیبرپختونخوا کی شہری آبادی میں جنگی سائرن نصب
یہ سائرن لگانے کا مقصد ایمرجنسی کی صورت میں شہریوں کو حفاظت کے حوالے سے مطلع کرنا ہے
1 May 2025
پاکستانی یوٹیوب چینلز نے بھارت کی نیندیں حرام کردیں
بھارت نے مختلف انٹرٹینمنٹ یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کردی ہے
1 May 2025
بھارتی صارفین ہانیہ عامر کی آرمی چیف مخالف جعلی پوسٹ پھیلانے لگے
ہانیہ عامر کے اکاؤنٹ سے ایسی کوئی پوسٹ نہیں ہوئی جبکہ یہ صرف پروپیگنڈا ہے
1 May 2025
اکاؤنٹ بلاک ہونے پر اشنا شاہ نے مودی کا مذاق بنا ڈالا
اداکارہ کا حیران کن ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
1 May 2025
اسلام آباد دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار
اسلام آباد نے اوسلو اور نیویارک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
1 May 2025
پہلگام واقعے کے بعد بھارتی فوج کے اہلکار و افسر کی بیگمات پاکستان بے دخل
اسی طرح مقبوضہ جموں و کشمیر کے ایک اور افسر کو پاکستانی قرار دے کر واپس بھیجنے کا حکم دیا گیا
1 May 2025
بھارت میں ڈائیلاگ پاکستان پر پابندی عائد
ڈائیلاگ پاکستان قومی اور بین الاقوامی واقعات کی غیر جانبدارانہ رپورٹنگ کا عہد کیے ہوئے ہے، جس میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے یا سنسنی خیزی سے گریز کیا جاتا ہے
1 May 2025
بھارت نے پاکستانی ایئر لائنز کے لیے اپنا فضائی راستہ 23 دن کے لیے بند کر دیا
بھارت کے مقابلے میں پاکستانی ایئرلائنز کو نقصان کم ہوگا
1 May 2025
اسرائیل کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، قومی ایمرجنسی کا اعلان
اسرائیل نے عالمی برادری سے مدد کی اپیل کی ہے
1 May 2025
پہلگام حملہ، مسلح افراد بے رحم اور انسان نہیں تھے، طلحہ انجم
طلحہ انجم نے متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار بھی کیا ہے
1 May 2025
پہلگام حملہ، عمران خان کی قوم سے اتحاد کی اپیل
عمران خان نے کو 2019 پلوامہ حملے کی طرز پر ایک اور "فالس فلیگ" آپریشن قرار دیا
1 May 2025
بھارت نے موچی کا کام کرنے والے اپنے ہی شہری کو پاکستانی ایجنٹ قرار دے کر گرفتار کرلیا
موچی گزشتہ 7 سالوں سے فوجی چھاؤنی کے قریب دکان چلاتا تھا
1 May 2025
ایف بی آر وصولیوں کے ہدف میں ناکام، شارٹ فال 118 ارب روپے تک پہنچ گیا
اپریل 2025 میں 845 ارب روپے کی وصولیاں ہوئیں
1 May 2025
پاکستانی اداکار بھی بھارتی جارحیت کی زد میں آگئے
بھارت نے اداکاروں کے اکاؤنٹس بلاک کردیے
30 Apr 2025
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
وزیر اعظم نے سیکریٹری روبیو کو پہلگام واقعہ کے بعد جنوبی ایشیا میں حالیہ پیش رفت پر پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔