12 Jul 2024
کراچی سے کالعدم ٹی ٹی پی حافظ گل بہادر گروپ کے 2 دہشت گرد گرفتار
گرفتار ملزمان تحریک طالبان پاکستان کے لیے فنڈز جمع کرتے تھے۔
12 Jul 2024
مخصوص نشستیں، پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن گئی
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین کی تعداد 116 تک پہنچ جائے گی
12 Jul 2024
شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع، آفریدی چند ہفتوں میں نانا بن جائیں گے
گلیسپی کے مطابق شاہین آفریدی چند ہفتوں میں اپنے پہلے بچے کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہیں
12 Jul 2024
بجلی صارفین پر فکس چارجز بھی لاگو، کتنے یونٹ پر بل میں کتنا اضافہ ہوگا؟
وفاقی کابینہ نے منظوری کے بعد سمری نیپرا کو ارسال کی تھی
12 Jul 2024
ساحل عدیم نے اب 95 فیصد خواتین کو مذہبی جاہل قرار دے دیا
ساحل عدیم نے 95 فیصد خواتین کو جاہل کہنے کے بیان کی وضاحت کردی
12 Jul 2024
خیبرپخونخوا حکومت کا قرآن محل بنانے کا فیصلہ
اس محل میں قرآن مجید کے نایاب اور قدیم نسخے رکھے جائیں گے
12 Jul 2024
نیتا امبانی کا بہو کو 345 کروڑ مالیت کی قیمتی ساڑھی کا تحفہ
رادھیکا اور اننت کی شادی آج رات ہوجائے گی، جبکہ اس سے قبل ایک ماہ سے پری ویڈنگ تقریبات چل رہی ہیں
12 Jul 2024
کراچی میں 22 سالہ لڑکی کی برہنہ اور تعفن زدہ لاش برآمد
لاش کی شناخت نہیں ہوسکی اور یہ ٹکڑوں میں تھی
12 Jul 2024
باپ بیٹی کی لازوال محبت، ویڈیو نے دل جیت لیے
مقامی ریسٹورنٹ میں بیٹی باپ کو بار بار کھانے کی پیش کش کرتی رہی
12 Jul 2024
آرمی چیف مراعات واپس کرنے کا اعلان کریں، جماعت اسلامی
ملکی حالات کے پیش نظر آرمی چیف اور بیوروکریٹس مراعات چھوڑ دیں، حافظ نعیم الرحمان
12 Jul 2024
سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم
عدالت نے خواتین کی مخصوص نشستیں بھی دے دیں,، اکثریتی فیولہ جاری
12 Jul 2024
غزہ نسل کشی، ترک صدر نے امریکا کو بھی مجرم قرار دے دیا
امریکا اسرائیل کی جارحیت اور بربریت کو نظر انداز کرتا ہے، ترک صدر
12 Jul 2024
جنوبی افریقا، تین پاکستانی بہنوں نے 12 سونے کے میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی
تینوں بہنوں نے پاور لفٹنگ ایونٹ میں چار 4 گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی
12 Jul 2024
یوکرین کو 43 ارب ڈالر امداد اور نیٹو رکنیت دینے کا اعلان
بدھ کو واشنگٹن ڈی سی میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کے اختتام پر یہ اعلانات کیے گئے
12 Jul 2024
نواز شریف کا دل سے احترام کرتا ہوں، صدر الہام علیوف
سات سال قبل جب دورہ کیا تو نواز شریف وزیر اعطم تھے، صدر آذربائیجان