13 Jul 2024
کراچی سمیت سندھ بھر میں آٹا بحران پیدا ہونے کا خدشہ
ملز بند ہونے سے شہر میں آٹے کی قلت بڑھنے لگی ہے
13 Jul 2024
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مزید اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر بڑھ گئی، جس کے نتیجے میں نئی قیمت 2410 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔
13 Jul 2024
صنم جاوید رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
لاہور ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو تین روز قبل نو مئی کے مقدمے سے بری کرتے ہوئے رہائی کا پروانہ جاری کیا تھا۔
13 Jul 2024
حیران کن طور پر خاور مانیکا نکاح کے بعد چھ سال تک خاموش رہے، تحریری فیصلہ
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، عمران اور بشری بی بی کو رہا کرنے کا حکم
13 Jul 2024
تحریک انصاف نے عدت میں نکاح کیس کی جیت تمام خواتین کے نام کردی
اسلامی آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے
13 Jul 2024
پی ٹی آئی کا 14 اگست کو مینار پاکستان پر تاریخی جلسہ کرنے کا اعلان
تحریک انصاف کے پنجاب کے صدر نے درخواست دے دی
13 Jul 2024
عمران خان مذاکرات کیلیے تیار، تین شرائط رکھ دیں
جنرل باجوہ کے دور میں بھی دو بار مذاکرات کیے ک، عمران خان
13 Jul 2024
عدت میں نکاح کیس کی سزا کالعدم قرار، عمران خان اور بشری بی بی باعزت بری
عدالتیں نے بشری بی بی اور عمران خان کی اپیلیں منظور کرلیں
13 Jul 2024
مریم نواز کے حق میں ویڈیو بنانے پر جنید اکرم نے عوام سے معافی مانگ لی
یوٹیوبر نے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے حاصل ہونے والی آمدن لائبریری کی تعمیر پرکھنے کا اعلان کیا ہے
13 Jul 2024
دنیا کی مہنگی ترین شادی اپنے اختتام کو پہنچ گئی
اننت امبانی اور رادھیکا شادی کے بندھن میں بندھ گئے
13 Jul 2024
مخصوص نشستوں کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے بڑا مطالبہ
ملک بھرمیں شفاف انتخابات کروائے جائیں،عمران خان
13 Jul 2024
اصول پسندی یا بے وقوفی، شہری نے ایک روپے ٹیکس تنازع پر 5 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے
شہری نے اپنے ساتھ پیش آیا واقعہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا
13 Jul 2024
کراچی میں پیر سے شدید گرمی کا امکان
محکمہ موسمیات نے بیس جولائی کے بعد سے بارش کی پیشگوئی کی ہے
13 Jul 2024
ساحل عدیم کو شعلہ بیانی مہنگی پڑ گئی، گرفتاری کا امکان
ساحل عدیم کیخلاف کراچی کے تھانے میں مقدمہ درج