14 Jul 2024
امریکی صدارتی انتخابات، ایلون مسک کا ٹرمپ کو مہم کیلیے بڑی فنڈنگ دینے کا اعلان
ٹیسلا كے سی ای او ایلون مسک امریكی صدر جوبائیڈن كے بڑے ناقدین تصور كیے جاتے ہیں
14 Jul 2024
غزہ کے سب سے محفوظ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 100 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیلی بمباری سے 289 فلسطینی شہید بھی ہوئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں
13 Jul 2024
جیمز اینڈرسن نے کس بلے باز کو مشکل ترین قراردیدیا
جیمز اینڈرسن نے اپنے طویل کیریئر میں سب سے مشکل ترین بیٹر کے بارے میں بتایا۔
13 Jul 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدانتظامیاں، آئی سی سی کے 2 اہم عہدیدار مستعفی
امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ورلڈ کپ کا انعقاد خوشگوار نہ ہونے کی کئی بورڈ ممبرز نے شکایت کی تھی۔
13 Jul 2024
ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ریٹائر ہوگئے
اپنے کیریئر میں مجموعی طور پر 188 ٹیسٹ میں 704 وکٹیں حاصل کیں
13 Jul 2024
خالہ کی شادی پر تصاویر لینے والے شخض نے پیسے نہ ملنے پر تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں
Reddit پر اس شخص کی ماں نے خاندانی جھگڑے کا پردہ فاش کیا
13 Jul 2024
بیوی اور تین بیٹیوں کو قتل کر کے سفاک ملزم مسقط فرار
ملزم نے سالے کو آج دوپہر کو اطلاع دی جس کے بعد خاتون اور بچیوں کی ہلاکت کا پتہ چلا
13 Jul 2024
حکومت اور فلارز ملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی وزرا کی فلار ملز مالکان سے ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانی
13 Jul 2024
عمران خان اور بشری بی بی کو نیب نے نئے کیس میں گرفتار کرلیا
نیب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں ٹیم نے اڈیالہ جیل پہنچ کر کاغذی کارروائی مکمل کی
13 Jul 2024
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے اہم خبر
آئندہ برس سے پورے سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مارچ سے بتدریج شروع ہو جائیں گے، ہم پورے ملک کے ساتھ بیک وقت امتحانات لیں گے۔
13 Jul 2024
کراچی میں نیگلیریا وائرس نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی
22 سالہ اورنگزیب 7 جولائی کو دوستوں کے ساتھ پکنگ پر گیا تھا۔
13 Jul 2024
یشما گل نے بابر اعظم سے دوستی کی خواہش ظاہر کردی
مجھے بابر اعظم پسند ہیں کیوں کہ وہ عالمی سطح پر ناصرف پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں بلکہ وہ دنیا کے بہترین بلے باز بھی ہیں۔
13 Jul 2024
سندھ پولیس کے سوشل میڈیا پر 97 فیک اکاؤنٹس کا انکشاف
آئی جی سندھ نے ڈی جی ایف آئی اے کو اس سلسلے میں فوری ایکشن کے لیے خط لکھ دیا ہے۔
13 Jul 2024
کراچی: قبرستان سے بوری بند ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی
مقتولہ کے شوہر کا 5 سال قبل انتقال ہوگیا تھا۔اہلخانہ نے مزید بتایا جس جگہ سے لاش ملی اس سے کچھ فاصلے پر ان کی رہائش گاہ ہے۔
13 Jul 2024
کراچی سمیت سندھ بھر میں آٹا بحران پیدا ہونے کا خدشہ
ملز بند ہونے سے شہر میں آٹے کی قلت بڑھنے لگی ہے