12 Jul 2024
بوسنیا نسل کشی میں مارے جانے والے 14 افراد کی 29 سال بعد تدفین
مرنے والوں میں 13 مرد اور ایک نو عمر نوجوان تھا
12 Jul 2024
سفاک شوہر نے سسر کے جائیداد نام نہ کرنے پر پانچ ماہ کی حاملہ بیوی کو بہیمانہ طریقے سے قتل کردیا
مقتولہ کے والد سابق امیدوار ایم پی اے ہیں جنہوں نے بیٹی کے قتل کا الزام داماد علی رضا پر عائد کیا ہے
11 Jul 2024
سی ای او کو قتل کرنے والا سافٹ ویئر انجینئر ڈپریشن کا مریض نکلا
ایسا کچھ کرنے کا میرا ارادہ نہیں تھا مگر پھر پتہ نہیں کیا ہوا، ملزم شعیب
11 Jul 2024
چاروں صوبوں نے آئی ایم ایف کا مطالبہ تسلیم کرلیا
ورچوئل مذاکرات میں وزارت خزانہ کے وفاقی اور صوبائی افسران شامل تھے،آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں کے نمائندوں سے الگ الگ ورچوئل مذاکرات کیے۔
11 Jul 2024
نیپرا نے حکومتی درخواست منظور کرلی، گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا یونٹ کتنے کا ہوگیا؟
دیگر گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف فی یونٹ 7 روپے 12 پیسے تک بڑھے گا
11 Jul 2024
زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 17 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا
5 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 56 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے
11 Jul 2024
کیا آپ بھی کھانے میں زیادہ نمک استعمال کرتے ہیں؟ تو یہ ضرور جان لیں
کھانے میں اضافی نمک ڈال کر کھانے والے افراد کو کسی بھی سبب واقع ہونے والی قبل از وقت موت کے شدید خطرات لاحق ہوتے ہیں۔
11 Jul 2024
اظہر محمود کا پی سی بی کو بھیجی گئی رپورٹ سے لاتعلقی کا اظہار
میں نے ٹی20 ورلڈکپ کی پرفارمنس سے متعلق کوئی رپورٹ نہیں بنائی اور نہ ہی کسی کھلاڑی کی شکایت کی ہے۔
11 Jul 2024
فیس بک نے صیہونیوں کو ٹارگٹ کرنے والی تمام پوسٹیں حذف کردیں
کمپنی صیہونیوں کے متعلق کی جانے والی پوسٹ اس وقت ہٹائے گی جب وہ یہودی مخالف دعووں جیسے کہ یہ لوگ میڈیا کنٹرول کرتے ہیں وغیرہ سے جڑی ہوگی۔
11 Jul 2024
داعش کے سابق سربراہ کی بیوہ کو موت کی سزا
ابوبکر بغدادی کی بیوہ عراقی سیکیورٹی اداروں کی حراست میں ہیں۔ ان کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد عراقی اپیل کورٹ کی توثیق کے بعد ہوگا۔
11 Jul 2024
اسرائیل سے مقابلے کے لیے تیار ہیں، حسن نصر اللہ
جنوبی لبنان سے اسرائیل کے خلاف کارروائیاں غزہ پٹی کی صورتحال سے وابستہ ہیں۔
11 Jul 2024
ہانیہ عامر کا نیا ہیئر کٹ مداحوں کو بھا گیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہانیہ عامر کی اپنے نئے ہیئر کٹ میں شیئر کی گئی تصویریں وائرل ہو گئی ہیں۔
11 Jul 2024
پانڈیا اور نتاشا میں اختلاف کیوں ہوئے؟ قریبی دوست نے بتادیا
ہاردک پانڈیا اورسربیئن اداکارہ و ماڈل نتاشا اسٹینکوویچ مئی 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے
11 Jul 2024
چاہت فتح علی کے حوالے سے امریکی کارٹون میں پیش گوئی؟
عمران عباس نے دعوی کیا ہے کہ دی سمپسنز کارٹون میں چاہت فتح علی خان کی پیش گوئی کی گئی تھی
11 Jul 2024
کترینہ اننت امبانی کی شادی کی تقریبات میں کیوں شریک نہ ہوئیں؟
سوشل میڈیا پر پری ویڈنگ تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز کافی وائرل ہورہی ہیں جس میں کئی اہم بالی وڈ شخصیات کو دیکھا گیا۔