6 Jul 2024
عمران خان کی رہائی کی تحریک میں پہلی گولی میں کھاؤں گا، گنڈا پور
عمران خان نے جس دن اداروں اور سسٹم پر عدم اعتماد کیا ہم پھر انصاف اور حق چھین لیں گے، وزیراعلی کے پی
6 Jul 2024
کرپشن کے خاتمے کیلیے اراکین اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانا ضروری ہیں، بلاول بھٹو
تنخواہوں میں اضافے کی قرارداد میں قادر پٹیل کا کاندھا کسی نے استعمال کیا، چیئرمین پی پی
6 Jul 2024
نقیب اللہ قتل کیس کے گواہ ملزمان سے خوفزدہ
تفتیشی افسر نے عدالت کو گواہوں کے تحفظات سے آگاہ کردیا
6 Jul 2024
محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
مرکزی اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کی زیر صدارت کوئٹہ میں ہوگا
6 Jul 2024
برطانیہ کی نومنتخب حکومت کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
سیکریٹری خارجہ نے یورپی یونین میں دوبارہ شامل ہونے کا عندیہ بھی دے دیا
6 Jul 2024
ترنول جلسہ کیا تو ۔۔۔۔ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کو خبردار کردیا
اگر جلسہ کرنے کی کوشش کی گئی تو قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی، ترجمان
6 Jul 2024
پی ٹی آئی ڈٹ گئی، آج ہر صورت اسلام آباد میں جلسے کا اعلان، پولیس نے پنڈال گھیر لیا
اجازت نامہ منسوخ ہونے کے بعد پولیس اور انتظامیہ نے جلسہ گاہ کو خالی کرا کے کنٹرول سنبھال لیا
6 Jul 2024
ایک دن کی ہڑتال پر حکومت نے پیٹرول پر عائد ٹیکس واپس لے لیا
حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب، ایف بی آر نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا
5 Jul 2024
برطانیہ کے عام انتخابات میں فلسطین کے حامی پانچ امیدوار بھی کامیاب
کامیاب ہونے والے امیدواران میں لیبر پارٹی کے سابق امیدوار جیریمی کوربن بھی شامل ہیں
5 Jul 2024
محرم میں سوشل میڈیا بند ہوگا یا نہیں؟ وفاقی حکومت نے اشارہ دے دیا
واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک سمیت دیگر کو 6 سے 11 محرم تک بند رکھنے کی سفارش کی گئی تھی۔
5 Jul 2024
میٹا کے زیر اہتمام ذمہ دارانہ مواد کی تخلیق کیلئے کراچی میں ایونٹ کاانعقاد
پوڈکاسٹ کی آخری قسط میٹا کی طرف سے کراچی میں منعقدہ ایونٹ میں لائیو دکھائی گئی
5 Jul 2024
دہشت گردی کا خطرہ، پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ چند گھنٹے پہلے منسوخ
اسلام آباد کے علاقے ترنول میں تحریک انصاف کو آج پنڈال سجانا تھا
5 Jul 2024
سوشل میڈیا مہم ڈیجیٹل دہشت گردی، آپریشن عزم استحکام ضروری ہے، کور کمانڈرز کانفرنس
کور کمانڈرز کانفرنس کا اہم اعلامیہ جاری
5 Jul 2024
ممبئی میں شاندار استقبال کے بعد کوہلی لندن کیوں روانہ ہوگئے؟
ویرات کوہلی ناصرف ایک بہترین کھلاڑی بلکہ اپنی فیملی کو ہر چیز پر فوقیت دینے والے حساس شوہر اور والد بھی ہیں۔
5 Jul 2024
سعودی عرب کا اخلاقی اور ذمہ دار مصنوعی ذہانت کو فروغ دینے کا عزم
سعودی قومی اتھارٹی ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت کے تمام پہلوں پر کام کر رہی ہے