28 Jun 2024
شان مسعود ٹیسٹ ٹیم میں بابر اعظم کو شامل کرنے پر رضامند
ٹیسٹ کپتان اور سلیکشن کمیٹی نے مشاورت شروع کردی ہے
28 Jun 2024
خیبرپختونخوا میں بچوں کی بڑھتی اموات پر حکومت کو ہوش آگیا
حکومت نے بچوں کے بہترین علاج و معالجے کے حوالے سے اہم فیصلے کرلیے
28 Jun 2024
ٹی 20 ورلڈکپ، کھلاڑیوں کو ہر میچ کی 16 کروڑ روپے تک ادائیگی
کھلاڑیوں کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے سے زائد یومیہ الاؤنس بھی دیا گیا ہے
28 Jun 2024
سندھ حکومت کا نجی اسکولوں اور اسپتالوں سے ٹیکس لینے کا فیصلہ
اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا
28 Jun 2024
بھارتی اداکارہ حنا خان چھاتی کے کینسر میں مبتلا، تیسرے اسٹیج میں تشخیص
اللہ کے فضل سے میں کینسر جیسے مرض کو شکست دے دوں گی، اداکارہ
28 Jun 2024
جامشورو میں بجلی اور چھت گرنے سے 12 سالہ بچے سمیت دو جاں بحق
واقعے میں تین کمسن بچے بھی زخمی ہوئے
28 Jun 2024
سانحہ نو مئی، خیبرپختونخوا کابینہ نے بڑا فیصلہ کرلیا
وزیراعلی گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ کے دسویں اجلاس میں منظوری
28 Jun 2024
کراچی میں ایک اور نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق، مجموعی تعداد 81 ہوگئی
مقتول کی شناخت 27 سالہ نعمان سے ہوئی
28 Jun 2024
بابر اعظم کا بھرپور انداز سے واپسی کا فیصلہ
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان آرام چھوڑ کر پریکٹس پر توجہ دے رہے ہیں
28 Jun 2024
نادرا اور کے الیکٹرک کے درمیان شہریوں کی شناختی تصدیق کا معاہدہ طے
اس معاہدے سے صارفین کو کیا فوائد مل سکیں گے؟ جانیے
28 Jun 2024
کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں 7 سال کیلیے 10 روپے فی یونٹ مزید اضافہ مانگ لیا
اضافے کی منظوری کے بعد گھریلو صارفین کیلیے ایک یونٹ 44 روپے 70 پیسے کا ہوجائے گا،، جس سے بل بہت بڑھ جائیں گے
28 Jun 2024
کراچی سے مزید 5 لاوراث لاشیں برآمد، وجہ موت پراسرار
خاتون سمیت پانچ افراد کی لاشوں کو اسپتال کے بعد سرد خانے منتقل کردیا گیا
28 Jun 2024
شیر افضل مروت نے عمر ایوب کے بعد شبلی فراز کے استعفے کا مطالبہ کردیا
شیر افضل مروت نے عمر ایوب کی جانب سے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے دانشمندانہ قرار دیا