22 Jun 2024
سوشل میڈیا انفلوئنسر کیلیے نیا قانون متعارف، 94 ہزار روپے ادا کر کے لائسنس لینا ہوگا
سوشل میڈیا کمپنیاں پانچ ہزار درہم میں لائسنس حاصل کریں گی
22 Jun 2024
بھارت میں کچی شراب پینے والے 47 افراد ہلاک، 118 شرابیوں کی حالت غیر
متاثرہ افراد اسپتال میں زیر علاج، پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا
22 Jun 2024
چین کی معروف کمپنی کا پاکستان میں جدید الیکٹریکل گاڑیاں تیار کرنے کا اعلان
چینی اور پاکستانی کمپنی جوائنٹ وینچر کرے گی، معاہدے پر دستخط
22 Jun 2024
ن لیگ سے مذاکرات کیے تو اُن کی حکومت چلے جائے گی، عمران خان
میں کب سے مذاکرات کی بات کررہا ہوں، یہ اپنے لیے نہیں بلکہ ملک کیلیے کررہا ہوں، بانی پی ٹی آئی
22 Jun 2024
بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر منظور ہوگا، فیصل واؤڈا
نجکاری بھی ٹھوک بجا کر ہوگی، سینیٹر کی میڈیا سے گفتگو
22 Jun 2024
بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت كے لیے طنزیہ جملہ کس دیا
صحافی کے سوال پر عمران خان کا شیر افضل مروت کے حوالے سے طنزیہ جواب
22 Jun 2024
پاکستان کیلیے 78 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری
عالمی بینک اور ایشیائی ترقی بینک نے قرض کی منظوری کا اعلامیہ جاری کردیا
22 Jun 2024
چاہت فتح علی نے اپنا نیا گانا ’کاش، کاش، کاش‘ ریلیز کردیا
گانے کی ویڈیوز میں دو ماڈلز ہیں
21 Jun 2024
محمد شامی کیساتھ شادی کی خبریں، ثانیہ مرزا کے والد نے کیا کہا؟
سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی باولر محمد شامی کے ساتھ شادی کی خبریں بھی اپنے زوروں پر ہیں۔
21 Jun 2024
کے پی کے کو بجلی 10 روپے فی یونٹ فروخت سے متعلق قرارداد جمع
ضرورت کے مطابق پہلے بجلی خیبر پختونخوا کو دی جائے بعد ازاں دوسرے صوبوں کو فراہم کی جائے۔
21 Jun 2024
آرمینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
واضح رہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع جنگ کے دوران کئی ممالک نے ریاست فلسطین کو تسلیم کیا ہے
21 Jun 2024
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
محکمہ موسمیات کے بیان میں کہا گیا تھا کہ شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹے میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے
21 Jun 2024
سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید، 3 زخمی
زخمی اہلکاروں کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے سے فورسز کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔
21 Jun 2024
نیلم منیر کا ایک مداح سے متعلق انوکھا انکشاف
یہ بہت عجیب بات ہے لیکن کچھ ایسے مداح بھی ہیں جنہیں مجھ سے ملاقات کے وقت یہ سمجھ نہیں آ رہا ہوتا کہ اْنہیں مجھ سے کیا بات کرنی چاہیے۔
21 Jun 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی، سلیکشن کمیٹی کی تبدیلی کا امکان
سابق چیئرمین سلیکشن کمیٹی، جو اب 7 رکنی کمیٹی کے بھی رکن ہیں، ان کا سلیکشن کمیٹی سے الگ ہونے کا قوی امکان ہے