13 Jun 2024
آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
نئی قیمتوں کا حتمی اعلان 15 جون کو وزارت خزانہ کی جانب سے کیا جائے گا
13 Jun 2024
انڈنیشیا میں نام محمد کی توہین پر کامیڈین کو قید کی سزا
ایک پروگرام کے دوران کامیڈین نے لطیفہ سنایا جس میں نام محمد کی تضحیک کی گئی تھی
13 Jun 2024
یوٹیوبر راحم پردیسی ’قاتلانہ حملہ‘ میں زخمی
یوٹیوبر نے بتایا کہ انہیں نشے میں دھت افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے
13 Jun 2024
احتجاج مسترد، تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، وزیر خزانہ
حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالا ہے
13 Jun 2024
عدت میں نکاح کیس پر ہائیکورٹ نے بڑا حکم دے دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی
13 Jun 2024
کراچی میں ایک اور شہری مزاحمت پر جاں بحق، شہریوں نے دو ڈاکو فل فرائی کردیے
اورنگی اور سرجانی میں تشدد سے دو ڈکیت ہلاک ہو
13 Jun 2024
کراچی میں بھانجے نے 72 گھنٹے پہلے آسٹریلیا سے آئے ماموں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا
پولیس نے واقعے کو پرانا گھریلو شاخسانہ قرار دے دیا
12 Jun 2024
نان فائلرز کے موبائل لوڈ اور کال پر 75 فیصد ٹیکس، بیرون ملک جانے پر پابندی
حکومت نے آئندہ مالی سال میں نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے
12 Jun 2024
مریم نواز نے بجٹ کو عوامی امنگوں کے مطابق قرار دے دیا
پاکستان معاشی مشکلات سے دن بہ دن نکل رہا ہے، مہنگائی مزید کم ہوگی، وزیراعلی پنجاب
12 Jun 2024
قبائلی اضلاع میں ٹیکس، حکومت نے علی امین گنڈا پور کی بات مان لی
رانا ثنا اللہ نے تصدیق کردی
12 Jun 2024
دفاع کیلیے 2 ہزار ارب سے زائد، صحت کیلیے 27 ارب روپے بجٹ کی تجویز
حکومت نے آئندہ مالی سال کیلیے دفاعی بجٹ بھی مختص کردیا ہے
12 Jun 2024
بجٹ 2024-2025 : حکومت کا سولر پینل پر بڑی رعایت دینے کا اعلان
حکومت نے سولر کے خام مال اور مشینری پر ٹیکس نہیں لگایا