6 Apr 2024
جہاز سے اترنے کی جگہ نہ ملنے پر خاتون نے سیٹ پر ہی پیشاپ کردیا
واقعہ نیوزی لینڈ سے آکلینڈ آنے والی پرواز میں پیش آیا
6 Apr 2024
وزیراعظم کی شاہد آفریدی کو دو وزارتوں کی پیش کش
47 سالہ کرکٹر نے شہباز شریف سے حکومت کا حصہ بننے پر معذرت کرلی
6 Apr 2024
فیس بک نے پاکستانی خواتین کا مشہور گروپ ’سول سسٹر‘ ڈیلیٹ کردیا
سول سسٹر کی بانی نے گروپ ڈیلیٹ ہونے کی تصدیق کردی
5 Apr 2024
جرائم پر قابو پانے کے لیے پولیس نے علما کرام کی مدد حاصل کرلی
ڈی پی او مانسہرہ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام کے انمول کردار پر زور دیا
5 Apr 2024
بھارتی وزیر دفاع کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، حملے کی دھمکی
ہندوستان کی وزارت خارجہ نے رپورٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے رائٹرز کی درخواست کا جواب نہیں دیا
5 Apr 2024
دمشق حملے میں ممکنہ انٹیلی جنس لیک ہونے کی تحقیقات کر رہے ہیں، ایران
ایران اور شام اور خطے کے ایک درجن سے زیادہ عہدیدار موجود تھے
5 Apr 2024
کرکٹر عثمان خان پر 5 سال کی پابندی عائد
عثمان خان نے پی ایس ایل 9 میں شاندار پرفارمنس دی جس کے بعد اُن کو پی سی بی نے یقین دہانی کرائی تھی
5 Apr 2024
لاہور میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج
پولیس اہلکار نے خاتون کو نازیبا اشارے کیے اور جملے کسے، ایف آئی آر
5 Apr 2024
بیماری کی چھٹی لے کر کنسرٹ میں جانے والی ٹیچر برطرف
واشبرن نے کئی ساتھیوں کو بتایا کہ وہ نیش ول میں ایک کنسرٹ میں شرکت کر رہی تھیں
5 Apr 2024
سانگھڑ میں بورنگ کا پانی پینے سے 5 بچے لقمہ اجل بن گئے
بچوں کو اُلٹی،بخار اور ڈائیریا کی شکایت پر اسپتال لایا گیا تھا، بچوں کی عمریں 4 سے 8 سال کے درمیان ہیں۔
5 Apr 2024
کیا آپ گہری نیند سونا چاہتے ہیں؟ آسان حل جان لیں
نوجوانوں میں نیند کے مسائل بہت زیادہ بڑھ چکے ہیں، نیند نہ صرف دماغ بلکہ صحت مند جسم کے لیے بھی بہت ضروری ہے۔
5 Apr 2024
تحریک انصاف کا گرینڈ الائنس کے تحت جلسے کا اعلان
پی ٹی آئی اور اپوزیشن کی اتحادی جماعتیں مل کر گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے بھرپور عوامی تحریک کا آغاز کریں گی
5 Apr 2024
سپریم کورٹ کے 11 ججز کو بھی دھمکی آمیز اور خطرناک سفوف والے خطوط موصول
ذرائع کا کہنا ہے تمام خط ایک ہی تاریخ کو آئے تھے۔ کچھ ججز کو اب ملے ہیں۔
5 Apr 2024
علیزے شاہ کی اے آئی تصاویر سامنے آگئیں
علیزے شاہ نے بتایا کہ اُن کی یہ تصاویر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے بنائی گئی ہیں۔