























31 Aug 2024
سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، رخ پاکستان سے عمان کی طرف ہوگیا
پاکستان کے کسی ساحلی علاقے سے اسکے ٹکرانے کا امکان نہیں ہے
30 Aug 2024
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے حوالے سے پانچواں الرٹ جاری
سندھ کے ساحل سے شمال مشرقی بحیرہ عرب پر آنے والا سمندری طوفان اسنیٰ گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران مغرب کی جانب بڑھا ہے۔
30 Aug 2024
پی ٹی اے میں وی پی این رجسٹریشن کا طریقہ کار سامنے آگیا
یہ ایک جاری سرگرمی ہے جسے پی ٹی اے، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (ایم او آئی ٹی)،پی ایس ای بی اور پاشا کے ذریعے مسلسل بہتر بنایا جارہا ہے۔
30 Aug 2024
رونالڈو کے یوٹیوب چینل کو گینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا
کرسٹیانو رونالڈو نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر 21 اگست کو انٹری دیتے ہی کئی ریکارڈز توڑ دیے۔
30 Aug 2024
جرمنی نے افغان شہریوں کو ملک بدر کردیا
اگست 2021میں طالبان کی جانب سے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یہ پیش رفت سامنے آئی ہے۔
30 Aug 2024
جوڑیا بازار کے تاجروں کا 31 اگست کو ہڑتال کا اعلان
تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہفتے کے روز ملک کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ جوڑیا بازار کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
30 Aug 2024
گورنر سندھ نے باکسر محمد وسیم کی اپیل پر اٹلی سفارت خانہ کو لیٹر لکھ دیا
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے نوٹس لینے کی خبر سنتے ہی باکسر محمد وسیم گورنر ہاؤس پہنچ گئے۔
30 Aug 2024
ٹرمپ نے فیس بک کے بانی کو دھمکی دیدی
ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے مالک پر گزشتہ صدارتی انتخابات کے دوران ان کے خلاف سازش کرنے کا الزام لگایا
30 Aug 2024
یوکرین کا ایف 16 لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک
ایف 16 طیارے کا تباہ ہونا روسی حملے کا نتیجہ نہیں، طیارے کے تباہ ہونے کی وجہ ممکنہ طور پر پائلٹ کی غلطی ہوسکتی ہے۔
30 Aug 2024
مریم نواز کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنیوالے ملزمان دھر لئے گئے
ملزمان نے سوشل میڈیا اکانٹس پر وزیر اعلی پنجاب کی جعلی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کیں۔
30 Aug 2024
بیت المکرم مسجد کے قریب درخت گرنے سے خاتون جاں بحق
ریسکیو عملے کے مطابق خاتون کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے جبکہ خاتون کی لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
30 Aug 2024
سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا نے ڈیڑھ کروڑ کی لگژری کار خرید لی
شیرا اپنی شہرت اور کامیابی کی وجہ سے خاصے مشہور ہیں لیکن پھر بھی انھوں نے خود کو سلمان خان کی حفاظت کیلیے وقف کر رکھا ہے۔
30 Aug 2024
ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے دانت سفید نہیں ہوتے بلکہ ۔۔۔ امریکی ڈاکٹر کا پیغام
امریکی ڈاکٹر نے ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنے والوں کو خبردار کردیا
30 Aug 2024
طالبہ کو ہراساں کرنے والے ٹیچر کو لوگوں نے برہنہ کر کے علاقے میں گھمایا
والدین اور علاقہ مکینوں نے تشدد کیا اور پھر برہنہ حالت میں ہی پولیس کے حوالے کردیا
30 Aug 2024
سمندری طوفان کے پیش نظر تیسرا الرٹ، کراچی میں موسلادھار بارش کا امکان
موجودہ نظام سندھ کے ساحل کے ساتھ شمال مشرقی بحیرہ عرب میں مزید مغرب اور جنوب مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے