4 Apr 2024
میں ٹیم کا شیرازہ بکھرتے دیکھ رہا ہوں، راشد لطیف
افغانستان کیخلاف سیریز ہارنے پر شاداب خان نے دانشمندانہ بیان دیا تھا کہ بابراعظم اور محمد رضوان کے بغیر ٹیم مکمل نہیں ہے
4 Apr 2024
شاہین کی کپتانی جانے پر آفریدی کا بڑا دعوی
ہمیشہ شاہین کو دور رہنے کا مشورہ دیا مگر اس نے بات نہیں مانی، شاہد آفریدی
4 Apr 2024
کراچی میں گیس کی قلت سے پیٹ کے امراض میں اضافہ بڑھ گیا
گیس لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی کیوجہ سے شہرے معیاری پانی سے محروم
4 Apr 2024
موبائل استعمال کی اجازت نہ ملنے پر 12 سالہ بچے کی خودکشی
یہ واقعہ لاہور کے علاقے رائیونڈ میں پیش آیا
4 Apr 2024
کراچی میں دن دہاڑے برقع پوش خاتون کے ساتھ جنسی ہراسانی کا واقعہ
واقعہ کراچی کے علاقے پاک کالونی میں پیش آیا
4 Apr 2024
امریکا کی ہندوستان سے دوری اور پاکستان پر چلنے کا عندیہ
امریکی محکمہ خارجہ کی تازہ پریس کانفرنس
4 Apr 2024
بل نہ دینے پر سرکاری محکموں کی بجلی منقطع
پیسکو اور ایف آئی اے نے مشترکہ الیکشن لیا، اداروں پر 30 لاکھ کے واجبات ہیں
3 Apr 2024
واٹس ایپ سروسز کو عالمی بندش کا سامنا
برطانیہ میں واٹس ایپ کی بندش کی 40,000 سے زیادہ رپورٹس سامنے آئی ہیں۔
3 Apr 2024
جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے،سونامی وارنگزجاری
زلزے کے بعد تائیوان کے دارالحکومت تائی پے کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
3 Apr 2024
میگھن مارکل چلڈرن اسپتال پہنچ گئیں، بچوں کے ساتھ وقت گزارا
ڈچس آف سسیکس نے 21 مارچ کو لاس اینجلس کے چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا
3 Apr 2024
دنیا کا معمر ترین شخص 114 سال کی عمر میں انتقال کرگیا
گنیز ورلڈ ریکارڈز 2022 میں دنیا کے معمر ترین آدمی ہونے کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والے پیریز مورا 114 سال کی عمر میں چل بسے۔
3 Apr 2024
میں صدقے یارسول اللہؐ، عاطف اسلم نے نئی نعت ریلیز کردی
’تاجدارِ حرم‘ اور ’مصطفیٰ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام‘ نے بھی خوب پذیرائی حاصل کی تھی۔
3 Apr 2024
وزیراعظم نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کی منظوری دیدی
عیدالفطر کی تعطیلات 10 اپریل بروز بدھ سے 13 اپریل بروز ہفتے تک ہوں گی
3 Apr 2024
اعتکاف میں بیٹھے 13سالہ بچے سے بدفعلی
متاثرہ بچے نے کہا کہ ملزم نے اعتکاف کے دوران اپنے بستر میں لے جاکراس سے بدفعلی کی