3 Apr 2024
پی سی بی میں تقرر و تبادلوں کا امکان، عہدیداروں کو فارغ کئے جانے کا امکان
ڈائریکٹر کوآرڈینیشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ ساجد حمید کی جگہ نئی تقرری ہو گی۔
3 Apr 2024
کراچی میں بیوی اور ساس کو قتل کرنے والا ملزم 4 سال بعد گرفتار
شرافی گوٹھ میں فیوچر موڑ پر پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا، چھاپے کے نتیجے میں دہرے قتل کے ملزم کو گرفتار کیا گیا۔
3 Apr 2024
صدر مملکت کی آرمی چیف سے ملاقات، آپریشنل تیاریوں پر بھی روشنی ڈالی
صدر مملکت نے قومی طاقت کے تمام عناصر کے ذریعے دہشت گردی کا بھرپور جواب دینے کے قومی عزم کا اظہار کیا۔
3 Apr 2024
پی آئی اے کے تمام خسارے، واجبات اور قرضے ختم ہوگئے
قومی ایئر لائن پی آئی اے کے تمام خسارے، واجبات اور قرضے ختم ہوگئے اور بیلنس شیٹ کلیئر کردی گئی
3 Apr 2024
لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول
خط لانے والے رائیڈر کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا
3 Apr 2024
سیکیورٹی ایجنسیز کے کہنے پر ایکس بند کیا، وزارت داخلہ کا اعتراف
دیکھتے پہلے ایکس کون کھلواتا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
3 Apr 2024
آرمی چیف نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو افطار پر بلا لیا
افطار ڈنر کاکول کیمپ میں حصہ لینے والوں کے اعزاز میں دیا جارہا ہے
3 Apr 2024
اولاد سے زیادہ کام پیارا، میاں بیوی اپنی شیرخوار بیٹی کو یتیم خانہ چھوڑ آئے
کام اور لائف اسٹائل میں رکاوٹ آنے پر ہم نے ملکر یہ فیصلہ کیا، اگر بچی کو واپس لایا تو بیوی ناراض ہو جائے گی، والد
3 Apr 2024
عامر اور عماد کی قومی ٹیم میں واپسی سے متعلق اچھی خبر
دونوں کھلاڑیوں کے نیوزی لینڈ سیریز میں شامل کرنے کا امکان ہے
2 Apr 2024
آئی پی ایل میچ میں روہت شرما کی وکٹ پر جشن منانے پرمداح کو قتل کردیا گیا
واقعے میں ہلاک ہونے والے شخص کا نام بندوپانت تبلیی بتایا جا رہا ہے جو علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا
2 Apr 2024
مودی حکومت نے کیجریوال کو بدنام زمانہ تہاڑ جیل منتقل کردیا
کیجریوال کو کرپشن کے الزام پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 21 مارچ سے گرفتار کر رکھا ہے۔
2 Apr 2024
ظلم کی انتہاء، ماں کے ساتھ کمسن بچی بھی حوالات میں بند
اس معاملہ کی انکوائری کر کے ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
2 Apr 2024
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو مشکوک خطوط بھیجنے پر مقدمہ درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کی آر آئی برانچ کے ڈیوٹی کلرک قدیر احمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
2 Apr 2024
ایم ایس دھونی نے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
مہندر سنگھ دھونی ٹی ٹوئنٹی میں وکٹوں کے پیچھے 300 شکار کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے ہیں۔
2 Apr 2024
فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی
دس گرام سونے کی قیمت بھی 429روپے کی کمی سے 203275 روپے کی سطح پر آگئی۔