2 Apr 2024
عمران خان نے شیر افضل مروت کو عہدوں سے ہٹا کر دوری اختیار کرلی
بانی چیئرمین کی جانب سے یہ اقدامات فیصلہ کور کمیٹی کی سفارشات پر کیے گئے ہیں۔
2 Apr 2024
دمشق میں اسرائیلی حملے کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، ایران کا اعلان
اسرائیلی حملہ تمام بین الاقوامی ذمہ داریوں اور کنونشنز کی خلاف ورزی ہے
2 Apr 2024
8 اور 9 اپریل کے درمیان مکمل سورج گرہن ہوگا
سال 2024 کے ستمبرمیں ہونے والا چاند گرہن اور اکتوبرمیں ہونے والا سورج گرہن بھی پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔
2 Apr 2024
بین اسٹوکس کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آگئی
بین اسٹوکس نہ صرف سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز بلکہ مستقبل کے لیے فٹ ہونے کے خواہاں ہیں۔
2 Apr 2024
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول
دو ججز کے عملے نے خطوط کھولت تو اس کے اندر پاؤڈر موجود تھا، خط کھولنے کے بعد آنکھوں میں جلن شروع ہوگئی۔
2 Apr 2024
رابی پیزادہ کے مداحوں کے لئے بری خبر سامنے آگئی
رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے قرآن کلاس نہیں ہو رہی۔
2 Apr 2024
واٹس ایپ کا ’چیٹ لاک‘فچر پہلے سے زیادہ منفرد
مئی واٹس ایپ کا ’چیٹ لاک’نامی فیچر 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا
2 Apr 2024
کراچی اسٹریٹ کرائم پر ایم کیو ایم کا وفاق میں اتحاد چھوڑنے کا عندیہ
اگر ہمارے لوگوں کا قتل جاری رہا تو ہم حکومت چھوڑ دیں گے، فیصل سبزواری
2 Apr 2024
بشری بی بی کے کھانے میں ٹوائلٹ کلینئر ملائے جانے کا انکشاف
یہ بات عمران خان کی اہلیہ نے خود عدالت میں صحافیوں سے گفتگو میں کی
2 Apr 2024
لاہور میں بھی اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو، 24 گھنٹوں میں 376 وارداتیں
رواں سال کے تین ماہ میں پانچ ہزار سے زائد وارداتیں ہوئی ہیں
2 Apr 2024
قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے بدبخت کی لاش برآمد
مومیکا کی لاش کو پولیس نے تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردیں
2 Apr 2024
کپتانی سے ہٹانے کے بعد پی سی بی نے شاہین پر پابندی لگادی
شاہین شاہ آفریدی کو سوشل میڈیا پر کچھ بھی لکھنے سے روک دیا گیا ہے
2 Apr 2024
کراچی میں رمضان کے دوران 11 شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل
گلشن معمار میں ڈکیتوں نے بینک سے رقم لانے والے دو بچے کے باپ کو مار ڈالا
2 Apr 2024
اوبر کی رکشے میں سواری کا بل 7 کروڑ روپے سے زائد، شہری چکرا گیا
یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے
2 Apr 2024
بالوں کی مخصوص مصنوعات گردوں پر اثر انداز ہوسکتی ہیں، ماہرین
ماہرین نے بتایا کہ جب خاتون چیک اپ کیلئے آئیں تو انہیں پہلے سے کوئی طبی مسائل درپیش نہیں تھے