28 Mar 2024
خطرناک مجرم گرل فرینڈ کا روپ دھار کر جیل سے باآسانی فرار
25 سالہ ملز ڈکیتی اور قتل کے کیسز میں قید کاٹ رہا تھا
28 Mar 2024
کراچی، ایمار میں آشنا کے ساتھ تاجر کو قتل کرنے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
ملزمہ نے سیکیورٹی گارڈ کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کیا اور فرار ہوگئی تھی، مقتول الیکٹرانکس کا تاجر تھا
28 Mar 2024
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا، صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا
فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام لائف لائف صارفین پر ہوگا
28 Mar 2024
’اب میں وزیراعظم بن گیا‘ : شیراز کی شہباز شریف سے ملاقات
شیراز کو وزیراعظم نے اپنی کرسی پر بھی بٹھایا
28 Mar 2024
محمد علی سواتی کو سول ایوارڈ میں نظر انداز کرنے پر پاکستانیوں کو تحفظات
محمد علی سواتی نے 600 فٹ کی بلندی پر چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں کو بچایا تھا
28 Mar 2024
ججز خط : وفاقی وزیر قانون فوج کے دفاع میں کھل کر آگئے
حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان
28 Mar 2024
بوتل کیس، ملازم پر تشدد کے بعد راحت فتح علی کو زیادہ عزت دینی چاہیے، ریشم
راحت فتح علی خان کی عزت میری نظر میں مزید بڑھ گئی، ریشم
28 Mar 2024
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندے کا حاملہ خاتون پر تشدد
خاتون نے اپنے پلاٹ پر تعمیرات دیکھ کر احتجاج کیا تو کارندے نے اُسے تشدد کا نشانہ بنایا
28 Mar 2024
ثانیہ مرزا کا معروف مسلم سیاستدان اویسی کیخلاف الیکشن لڑنے کا امکان
ثانیہ مرزا اگلے الیکشن کانگریس جماعت کے ٹکٹ پر لڑ سکتی ہے
28 Mar 2024
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی
فی تولہ کی قیمت 1500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 31 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گئی
28 Mar 2024
پشاور: مخصوص نشستوں پر اراکین نے حلف نہ اٹھایا تو سینیٹ الیکشن ملتوی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا
28 Mar 2024
پی ٹی آئی کے 8 کارکنان ضمانت کے بعد رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
کمشنر راولپنڈی کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے کارکنان کو حراست میں لیا گیا
28 Mar 2024
پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
موسمیاتی ماہرین کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو ہوگی
28 Mar 2024
حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا فیصلہ
نئی قیمتوں کا اعلان اکتیس مارچ کو کیا جائے گا