27 Mar 2024
چارجنگ کے دوران موبائل پھٹنے سے 4 کمسن بہن بھائی ہلاک
واقعہ بھارت کی ریاست اترپردیش میں پیش آیا، والدین کی حالت تشویشناک
27 Mar 2024
شاہد آفریدی کا پی ٹی آئی کے ٹرولز کو ’محبت‘ بھرا جواب
شاہد آفریدی کے خلاف کئی روز سے پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس مہم چلا رہے ہیں
27 Mar 2024
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط، وکلا تنظیمیں کھڑی ہوگئیں
وکلا تنظیموں نے جوڈیشل کمیشن اور سوموٹو نوٹس کا مطالبہ کردیا
27 Mar 2024
آئی ایم ایف نے عوام کیلیے بجلی کی قیمتوں میں 18 روپے تک کمی کی تجویز دے دی
صنعتی ٹیرف میں کمی کیلئے کپیسٹی چارجز کو کم کرنا ضروری ہے
27 Mar 2024
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
نجکاری کی خبروں کے باعث پی آئی اے کے شیئر کی قیمت میں 700 گنا تک اضافہ
27 Mar 2024
محسن نقوی اور احد چیمہ سمیت کئی اراکین سینیٹر منتخب
پرویز رشید، طلال چوہدری، راجہ ناصر بھی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے
27 Mar 2024
دہشت گردوں کے خلاف جنگ کب تک جاری رہے گی؟ آرمی چیف نے اہم اعلان کردیا
دشمنوں نے ایک بار پھر ریاست اور پاکستانی عوام کی لچک اور حوصلے کو کم سمجھا ہے، جنرل عاصم منیر
27 Mar 2024
شاہین آفریدی کی کپتانی جانے کے خطرے پر شاہد آفریدی میدان میں آگئے
شاہین کو بطور کپتان مہلت ملنی چاہیے، اگر ہٹایا گیا تو غلط ہوگا، سابق آل راؤنڈر
27 Mar 2024
علما کرام نے ٹی وی ڈراموں میں نکاح کو حقیقی شادیاں قرار دے دیا
علما کے جواب پر سوشل میڈیا صارفین اور اداکار حیران
27 Mar 2024
کراچی میں ڈاکو راج، رمضان کے 15 روز میں تین ہزار سے زائد ڈکیتی کی وارداتیں، 8 شہری قتل
ڈاکوؤں نے خاتون اور مسیحی شہری سمیت 8 افراد کو قتل کیا، پولیس اور ادارے بیانات تک محدود
27 Mar 2024
آئی ایم ایف کیوجہ سے پاکستان میں سگریٹ کی کھپت میں بڑی کمی
پاکستان میں ٹیکس کی وجہ سے سگریٹ کی کھپت میں 25 فیصد تک کمی ہوئی کے
27 Mar 2024
چینی شہریوں کی ہلاکت، وزیراعظم اور آرمی چیف نے اہم اعلان کردیا
وزیراعظم شہبازشریف کے زیر صدارت سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
27 Mar 2024
بابر اعظم کو تمام فارمیٹ کیلیے دوبارہ کپتان بنانے پر غور
بابر اعظم کی جلد چیئرمین پی سی بی سے ملاقات متوقع
27 Mar 2024
ماسکو حملے میں ہزاروں افراد کی جان بچانے والے مسلم نوجوانوں کیلیے ایوارڈز
دونوں بچوں نے حملے کے بعد ذہانت کا مظاہرہ کرکے کئی لوگوں کی جانیں بچائیں