29 Mar 2024
اسرائیلی فوج کا شام کے شہر حلب کے ایئرپورٹ پر حملہ، 36 افراد ہلاک
حلب پر اسرائیل اور حزب اللہ کے فائٹرز کے درمیان کے حملوں کے بعد متعدد شہری اور فوجی اہلکار جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
29 Mar 2024
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط، نیک تمناؤں کا اظہار
وزیراعظم کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کا یہ پہلا خط ہے
29 Mar 2024
بابر اعظم کی خدمات پاکستان کیلئے بہت بڑا اثاثہ ہیں، شان مسعود
بابر سے لوگ جس طرح محبت کرتے ہیں، ان کی جگہ لینا کبھی آسان نہیں
29 Mar 2024
حریم شاہ نے برطانیہ میں چونکا دینے والا کام کردیا، ٹک ٹاکر کے دعوے پر سب حیران
برطانیہ میں مقیم ٹک ٹاکر نے یہ دعویٰ حالیہ انٹرویو میں کیا
29 Mar 2024
پی سی بی کا بابر اعظم کو تمام فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ، اعلان آج متوقع
بابر اعظم کاکول میں تربیتی کیمپ بطور کپتان جوائن کریں گے، ذرائع
29 Mar 2024
کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور فوڈ پانڈا رائیڈر قتل
مقتول آرڈر لے کر جارہا تھا، جوہر موڑ پر ڈکیتوں نے قتل کیا
29 Mar 2024
پیر اور جمعرات کو تعطیل کا اعلان
چار اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو اور یکم اپریل کو ایسٹر کی چھٹی ہوگی
29 Mar 2024
اسلام آباد: شیر خوار بچے کے ساتھ آنے والی شادی شدہ خاتون کے ساتھ زیادتی
خاتون کو اُس کے دوست نے بچے کو قتل کرنے کی دھمکی دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا
29 Mar 2024
کراچی: بہادر شہری نے ڈکیت کو دبوچ کر واردات ناکام بنادی
واقعہ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک کے میں پیش آیا
29 Mar 2024
رنگ گورا نہ ہو تو مرکزی کردار نہیں ملتا، صبا حمید کا انکشاف
ابتدا میں سمجھتی تھی کہ میری رنگت گوری ہے، اداکارہ صبا حمید
29 Mar 2024
ظلم کا شکار کارکنان وی لاگ بنا کر شیئر کریں، عمران خان کی ہدایت
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی رہائی اور عدلیہ کی آزادی کے لیے ملک گیر ریلیوں کا اعلان کردیا
29 Mar 2024
ڈراموں کے نکاح کو حقیقی کہہ کر فحاشی کو فروغ دیا جارہا ہے، نادیہ حسین
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا کلپ گزشتہ سال 29 مارچ 2023 کو رمضان ٹرانسمیشن کا ہے
29 Mar 2024
خواجہ سراؤں نے پیسے چھینے اور ہراساں کرنے والے نوجوان کو مزہ چکھا دیا
واقعہ راولپنڈی کے علاقے تھینچ بھٹہ بازار میں پیش آیا
28 Mar 2024
عید سے قبل فوجی عدالتوں سے 20 افراد کی رہائی اور دیگر کو رعایت ملنے کا امکان
یہ بات اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتائی، سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو مشروط فیصلہ سنانے کی اجازت دے دی
28 Mar 2024
خطرناک مجرم گرل فرینڈ کا روپ دھار کر جیل سے باآسانی فرار
25 سالہ ملز ڈکیتی اور قتل کے کیسز میں قید کاٹ رہا تھا