18 Mar 2024
پیوٹن نے عالمی رہنماؤں کو ایک اور جنگ عظیم سے خبردار کردیا
روسی صدر کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ فرانس پرامن طریقے سے مسئلے کا حل نکالے گا۔
18 Mar 2024
سعودی عرب: پاکستانی نے 100,000 ریال مالیت کا گمشدہ بیگ مالک کو واپس کر دیا
عدیل نے بیگ چیک کیا تو اس میں اسے ایک کارڈ ملا جس میں مالک کا سیل فون نمبر تھا۔
18 Mar 2024
اسپیکر قومی اسمبلی نے ملازمین و گاڑیاں واپس کردیں
اسپیکر قومی اسمبلی نے اسپیکر ہاؤس سے 40 سے زائد ملازمین قومی اسمبلی کو واپس کردیے۔
18 Mar 2024
کفایت شعاری : بیرون ملک دوروں میں فائیو سٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی
یرون ملک دوروں پر ٹیلی کانفرنسنگ کو ترجیح دی جائیگی۔
18 Mar 2024
ڈیرن سیمی کا بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے انکار
(پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی پیشکش کی گئی تھی، جس پر انہوں نے معذرت کرلی۔
18 Mar 2024
حافظ نعیم بھی عارضہ قلب میں مبتلا
حافظ نعیم کی کراچی کے نجی اسپتال میں انجیو پلاسٹی ہوگئی
18 Mar 2024
شیر افضل مروت نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی سے معذرت کرلی
شیر افضل مروت نے آئندہ متنازع بیان نہ دینے کی بھی یقین دہانی کروادی
18 Mar 2024
پاکستان کی افغانستان میں حملے کی تصدیق
حافظ گل بہادر گروپ کالعدم جماعت سے مل کر پاکستان میں دہشت گرد حملوں کا ذمہ دار ہے
18 Mar 2024
اسماء عباس کا اپنے شوہر سے متعلق اہم انکشاف
اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی
18 Mar 2024
گھر چھوڑ کر جانے والے ایان اور انابیہ کو اسکول میں داخلہ مل گیا
کرونا وبا کے بعد سے ایان اور انابیہ اسکول نہیں جا رہے تھے
18 Mar 2024
قومی سلیکشن کمیٹی کو مزید اختیارات دے کر بااختیار کرنے کا فیصلہ
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سلیکشن کمیٹی کو بااختیار دیکھنا چاہتے ہیں
18 Mar 2024
تیسری شادی پر دوسری اہلیہ کو اعتراض تھا، قرۃ العین اس تجربے سے گزر چکی تھی، اقرار الحسن
اقرار الحسن نے اپنی تیسری شادی پر دوسری اہلیہ فرح کے ردعمل پر پہلی بار گفتگو کی ہے
18 Mar 2024
فیض حمید کے بھائی گرفتاری کے بعد اڈیالہ جیل منتقل
اینٹی کرپشن عدالت نے سابق تحصیل دار اور فیض حمید کے بھائی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
18 Mar 2024
کفایت شعاری مہم: ایاز صادق نے چالیس ملازمین اور سرکاری گاڑیاں واپس کردیں
اسپیکر قومی اسمبلی نے اخراجات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں
18 Mar 2024
اچھرہ واقعہ، بشری انصاری نے معنی خیز پیغام کے ساتھ ویڈیو شیئر کردی
اگر کسی کو اردو پڑھنا آتی ہے تو اُسے سمجھ آجائے گا، بشری انصاری