5 Mar 2024
امریکا نے مریم نواز کے وزیراعلی پنجاب بننے کو اہم سنگ میل قرار دے دیا
پاکستان کے ساتھ تعاون اور مشترکہ مفادات بڑھانے پر توجہ مرکوز ہے، میتھیو ملر
5 Mar 2024
کراچی میں ڈاکوؤں نے ہونہار طالب علم کو مزاحمت پر قتل کردیا
لاریب گھر سے جم جارہا تھا، 6 مارچ کو کتاب کی رونمائی تھی، والد
5 Mar 2024
پاکستانی باکسر ساتھی خاتون کی رقم چرا کر فرار
خاتون باکسر کے بیگ میں تقریبا 250 پاؤنڈ (تقریباً 88 ہزار پاکستانی روپے) موجود تھے۔
5 Mar 2024
ساتویں جماعت میں لڑکوں کے گروپ نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، عدیل ہاشمی
عدیل ہاشمی نے یہ انکشاف حال ہی میں ایک انٹرویو میں کیا
5 Mar 2024
عورت مارچ کے دائر درخواست پر عدالت نے فیصلہ جاری کردیا
ملک بھر میں 8 مارچ کو یوم خواتین منایا جاتا ہے
5 Mar 2024
کراچی سے سمندر پار پاکستانیوں کے اکاؤنٹ کا صفایا کرنے والا بینک مینیجر گرفتار
ایف آئی اے نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایت پر کارروائی کی
5 Mar 2024
کراچی، ایمار ٹاؤر کے فلیٹ سے 35 سالہ نوجوان کی گولی لگی لاش برآمد، بیوی غائب
پولیس نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا، والد کا بیان قلم بند
4 Mar 2024
مسلح گروہوں کا جیل پر حملہ، 4 ہزار قیدی فرار ہوگئے
جیل پر حملے کے دوران فائرنگ میں 4 پولیس اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے
4 Mar 2024
نجی کنسرٹ میں موجود مفتی عبد القوی کی ایک اور ویڈیو وائرل
گلوکارہ گانا گاتے ہوئے ان کے قریب آجاتی ہے، مگر مفتی عبد القوی اپنی دھن میں ہیں۔
4 Mar 2024
کراچی، ہوٹل مالک کی بہادری اور حاضر دماغی، ڈاکو واپس بھاگنے پر مجبور
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
4 Mar 2024
مسجد الحرام: افطار میں شرکت کے خواہشمند افراد کیلئے اہم ہدایات
سعودی حکومت کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی خصوصی انتظامات کئے جارہے ہیں
4 Mar 2024
گلوکارہ نہال نسیم سر سے پاؤں تک مجھے کاپی کرتی ہے، آئمہ بیگ
آئمہ بیگ کا دعویٰ ہے کہ انہیں بہت ساری نئی لڑکیاں کاپی کرتی ہیں
4 Mar 2024
ایکس کی غیر اعلانیہ بندش، اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر بڑا فیصلہ کرلیا
چیف جسٹس عامر فاروق کل سماعت کریں گے