























19 Sep 2024
صارفین کیلیے خوشخبری، بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو معمولی ریلیف ملے گا
19 Sep 2024
کراچی، نشے میں دھت پولیس افسر کا خاتون پر تشدد
کراچی کے تھانہ سول لائنز میں واقعہ پیش آیا، پولیس افسر معطل
19 Sep 2024
مرسک شپنگ کا پاکستانی کمپنی کے ساتھ معاہدہ طے
کمپنی نے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے خط جاری کردیا
19 Sep 2024
کے الیکٹرک کا ڈیوٹی کی مد میں جمع ہونے والے 30 ارب روپے سندھ حکومت کو دینے سے انکار
سندھ حکومت کے سی ای او نے مزید تین ارب روپے کا مطالبہ کردیا
19 Sep 2024
فوت شدگان کی سم 15 اکتوبر کو بند ہوجائے گی، نمبر اپنے نام کر کیسے کروایا جائے؟
پی ٹی اے کی جانب سے ایسی سمز کو 15 اکتوبر تک بند کردیا جائے گا
19 Sep 2024
کراچی میں ایک اور شہری جاں بحق، رواں سال میں اب تک ڈکیتی مزاحمت پر 91 شہری جان سے گئے
نیپا فلائی اوور پر جماعت اسلامی کے کارکن کو 13 ستمبر کو مزاحمت پر گولی ماری گئی تھی
19 Sep 2024
پاکستان میں رواں سال کا 18واں پولیو کیس رپورٹ
کوئٹہ کے دو سالہ رہائشی بچے کو پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی
19 Sep 2024
لبنان، پیجرز دھماکے میں شہید افراد کے جنازے میں واکی ٹاکی دھماکے، مزید 14 شہادتیں
لبنان میں پیجرز کے بعد اب واکی ٹاکی ڈیوائس دھماکے سے پھٹ گئی ہے
18 Sep 2024
شاداب خان کی شاہین آفریدی سے تلخ کلامی پر کرکٹ شائقین حیران
شاداب شاہین کے ساتھ اس اوور کے دوران کچھ جھڑپوں میں مصروف تھے
18 Sep 2024
زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کس بات پر ہے؟ فردوس جمال نے بتادیا
میں 70 سال کا ہوچکا ہوں، اب آگے مجھے موت کے سوائے کچھ بھی نظر نہیں آتا۔
18 Sep 2024
بھارت میں فواد خان کی 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان
اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے فلمسازوں نے بھارتی فلمی شائقین کے لیے خوشخبری کا اعلان کیا۔
18 Sep 2024
سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک کی منگنی ختم ہوگئی
عبدو روزک کی دبئی کے مال میں رواں سال فروری میں 19 سالہ امیرہ سے ملاقات ہوئی تھی جو دوستی اور پھر محبت میں بدل گئی تھی۔
18 Sep 2024
خیبرپختونخوا حکومت کا آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
وزیراعلی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں منظوری
18 Sep 2024
اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات پر ولی عہد کی اہم وضاحت
سعودی ولی عہد کی شوری کے سالانہ اجلاس میں خصوصی شرکت
18 Sep 2024
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی قبضے کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور
اسرائیل کو قبضہ چھوڑنے کیلیے ایک سال کی مہلت