2 Nov 2025
بابر اعظم نے روہت شرما کے بعد کوہلی سے بھی ان کا ریکارڈ چھین لیا
جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے میچ میں بابر اعظم نے شاندار 68 رنز کی باری کھیلی،
2 Nov 2025
شعیب ملک کا قومی ٹیم کو اہم مشورہ
سعودی عرب کے لیے ٹیلنٹ ڈھونڈ کر وہاں اسکالر شپ پر لے جانا احسن اقدام ہے۔
2 Nov 2025
پاکستان سرحد پار دہشتگردی کیخلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رکھے گا،خواجہ آصف
افغان طالبان بھارتی پراکسیوں کے ذریعے دہشت گردی میں ملوث ہیں۔
2 Nov 2025
پاکستان سرحد پار دہشتگردی کیخلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رکھے گا، خواجہ آصف
افغان طالبان بھارتی پراکسیوں کے ذریعے دہشت گردی میں ملوث ہیں۔
2 Nov 2025
ایران کا جوہری طاقت کو مزید طاقت کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان
عمارتوں اور فیکٹریوں کو تباہ کرنے سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا،
2 Nov 2025
کراچی اور حیدرآباد میں ڈینگی سے مزید 3 اموات
آغا خان یونیورسٹی اسپتال میں رواں سال اب تک ڈینگی سے 6 اموات ہو چکی ہیں
2 Nov 2025
جویریہ سعود کا کراچی کو گندہ کہنے والوں کو سخت جواب
کراچی گندہ نہیں، گندی صرف ان لوگوں کی سوچ ہے جو اپنے ہی ملک اور شہروں کو برا کہتے ہیں
2 Nov 2025
تین ہٹی مزار کے قریب منی ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کر کچل دیا
متوفی کی شناخت 40 سالہ حماد کے نام سے ہوئی ہے
2 Nov 2025
پنجاب حکومت کا دھی رانی پروگرام، درجنوں جوڑوں کی شادی کا انعقاد
پنجاب حکومت کی جانب سے جوڑوں کو سلامی بھی دی جارہی ہے
1 Nov 2025
بارات کی خوشی میں فائرنگ، پولیس نے دلہا کی گاڑی اور 3 باراتیوں کو گرفتار کرلیا
دلہا موقع سے فرار ہوگیا، ملزمان سے اسلحہ اور گولیاں برآمد
1 Nov 2025
کراچی میں ایل پی جی سلنڈر کی دکان میں گیس لیکج کے باعث دھماکا
آتشزدگی اور دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوئے، خوش قسمتی سے کوئی سلنڈر نہیں پھٹا
1 Nov 2025
بھارت انتہا کو پہنچ گیا، نقصان پہنچانے کیلیے پاکستانی ماہی گیروں کا استعمال
پاکستان نے اعجاز ملاح کے اعترافی بیان کی ویڈیو جاری کردی
1 Nov 2025
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلی سندھ انتقال کرگئے
اہل خانہ نے انتقال کی تصدیق کردی