























11 May 2025
پاکـ بھارت سیز فائر ہونا بہت بڑی کامیابی ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کے عوام،افواج اور ایئرفورس کی سلام پیش کرتا ہوں۔
11 May 2025
جنگ ہوتی ہے تو نقصانات بھی ہوتے ہیں، رافیل تباہ ہونے کے سوال پر بھارتی فضائیہ کے افسر کی آئیں بائیں شائیں
میں اس موقع پر کوئی ایسی بات نہیں کروں گا، سربراہ بھارتی فضائیہ
11 May 2025
پاکستان نے جنگ بندی کے بعد کرتار پور راہداری کھول دی
بھارت نے ابھی تک اس اقدام کا جواب نہیں دیا، زیرو لائن گیٹ کو بند رکھا
11 May 2025
پاک بحریہ کی موثر حکمت عملی، بھارتی بحریہ اپنے پانیوں تک محدود رہی
بھارتی بحریہ کا کوئی بھی جہاز یا ایئر کرافٹ پاکستان کی جانب پیش قدمی نہ کر سکا۔
11 May 2025
پاکستان کی جانب سے بھارتی ایس-400 ڈیفنس سسٹم کی تباہی خطے کا سب سے اہم فوجی واقعہ
ایس-400 نظام اڈم پور ایئر بیس پر نصب تھا، جو شمالی بھارت کا ایک اہم فوجی اڈہ ہے
11 May 2025
20 سالہ معذور لڑکی سے 2 افراد کی جنسی زیادتی
لڑکی کو طبی معائنے کے لیے عبداللہ شاہ اسپتال سہون منتقل کردیا گیا۔
11 May 2025
دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر پاک فوج نے دل جیت لئے، بزنس کمیونٹی
جنرل عاصم منیر ایک قومی ہیرو کے طور پر ابھرے ہیں
11 May 2025
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے چین کے جے 10 طیارے کو رافیل سے زیادہ معتبر بنادیا
جے 10 طیاروں کی کاکردگی اور پاکستانی شاہینوں کی مہارت پر دنیا دنگ ہے
11 May 2025
پاکستان مخالف بیان پر حرا مانی نے کنگنا رناوت کو چھپکلی قرار دے دیا
چھپکلی کو پاکستان اور بھارت دونوں جگہ پر گالیاں پڑتی ہیں
11 May 2025
آپریشن سندور جاری ہے، بھارتی فضائیہ کا ہٹ دھرمی پر مبنی اعلان
سماجی رابطے کی سائٹ پر بھارتی ایئر فورس نے اعلان کیا ہے
11 May 2025
اسلامی تعاون تنظیم کا پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم، مسئلہ کشمیر کے حل پر زور
دونوں ممالک بات چیت سے مسائل کا حل نکالیں ، اسلامی تعاون تنظیم
11 May 2025
برطانیہ میں تعینات پاکستانی سفیر نے جنگ بندی کے ساتھ مسئلہ کشمیر کا بھی معاملہ اٹھا دیا
پاکستان غیر متزلزل حمایت کرتا ہے اور اسکو جاری رکھے گا، ڈاکٹر فیصل
11 May 2025
فضائی حدود کی بحالی کے باوجود 150 پروازیں منسوخ
اتوار کے روز سب سے زیادہ پروازیں کراچی ایئرپورٹ سے منسوخ ہوئیں
11 May 2025
افواج پاکستان تحمل اور ذمہ داری کے ساتھ حالات سے نبردآزما ہیں، دفتر خارجہ
جنگ بندی کے بعد ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان