14 Nov 2024
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہوگئی؟
10گرام سونے کا بھا 4716 روپے کم ہوکر2 لاکھ 28 ہزار 395روپے ہے۔
14 Nov 2024
چیمپئینز ٹرافی' بھارتی بورڈ پاکستان کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا
پاکستان کی جانب سے ایونٹ میں شرکت نہ کرنے سے آئی سی سی کو بھی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا
14 Nov 2024
کرکٹ ایک نازک دوراہے پر ہے، شاہد آفریدی
کرکٹ ایک نازک دوراہے پر ہے، شاید 1970 کی دہائی کے بعد سے اب بڑے چیلنج کا سامنا کر رہی ہے۔
14 Nov 2024
یوکرین نے ملک بھر میں فضائی حملوں کا الرٹ جاری کر دیا
یوکرینی حکام کے مطابق فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
14 Nov 2024
حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے تک جنگ بندی قبول نہیں، اسرائیلی وزیر دفاع
وزیر دفاع کاٹز نے یہ بات اسرائیلی فوج کی شمالی کمان کے دورے کے موقع پر کہی۔ اس موقع پر چیف آف سٹاف بھی ہمراہ تھے۔
14 Nov 2024
ٹرمپ کی بائیڈن کے ساتھ ملاقات، اقتدار کی پرامن منتقلی پر اتفاق
دونوں نے اوول آفس میں ملاقات کی اور اقتدار کی پرامن منتقلی پر اتفاق کیا۔
14 Nov 2024
کراچی میں خاتون پڑوسی کے گھر کا 20 تولے سونا چوری کر کے عمرہ ادا کر کے آگئی
پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا
14 Nov 2024
باکو میں بچی کا شہباز شریف کو گڑیا کا تحفہ
شہباز شریف نے اس تحفے کو نہ صرف قبول کیا بلکہ بچی کے ساتھ تصویر بھی بنوائی
14 Nov 2024
ثانیہ مرزا کو دبئی کی حکومت نے سفیر مقرر کردیا
ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کمپلیکس کا سفیر مقرر کیا گیا ہے
14 Nov 2024
بوریت دور کرنے کیلیے یاسر سے لڑائی کرتی ہوں، ندا یاسر
اداکارہ نے یہ انکشاف نادانیا کے پوڈ کاسٹ میں کیا اور یاسر نواز کی اچھی خوبی بھی بتائی
14 Nov 2024
پی ٹی اے نے 9 لاکھ سے زائد فحش اور گستاخانہ ویب سائٹس بلاک کردیں
پی ٹی اے کی جانب سے اعداد و شمار جاری کردیے گئے
14 Nov 2024
حکومت اجازت دے گی تو بھارتی فلم میں کام کروں گا، معمر رانا
بھارت سے دو پیش کش ہوئیں مگر حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے نہیں کرسکا، اداکار
14 Nov 2024
عمران خان، شیخ رشید سمیت دیگر رہنماؤں کو عدالت نے بری کردیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے فیصلہ سنادیا
14 Nov 2024
ہانیہ عامر کا شاہ رخ خان کیلیے اہم پیغام، محبت کا اظہار اور بڑی خواہش ظاہر کردی
اداکارہ نے ٹونٹو میں بھارتی صحافی کو انٹرویو میں خواہش ظاہر کی