13 Nov 2024
کائلی منوگ نے اکشے کمار سے کس خواہش کا اظہار کیا؟
یاد رہے کہ کائلی منوگ نے اکشے کمار کے ساتھ 2009 میں ریلیز ہونے والی فلم 'بلیو' کے ایک گانے Chiggy Wiggy میں پرفارم کیا تھا۔
13 Nov 2024
پاکستان ذیابیطس کے پھیلائو کے لحاظ سے دنیا بھر میں سر فہرست
ورزش نہ کرنا، انرجی ڈرنکس کے استعمال، صحت مند سرگرمیوں اور سہولیات کے فقدان سے اب یہ بیماری نوجوان اور کم عمر افراد میں بھی تیزی سے پھیل رہی ہے۔
13 Nov 2024
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟
اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہے۔
13 Nov 2024
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان آئی تو ۔۔ رضوان کا اہم بیان
محمد رضوان کا کہنا تھا جب آپ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے ہیں تو چیلنجز تو آتے ہیں، آسٹریلیا کے خلاف آسٹریلیا میں کھیلنا آسان نہیں ہوتا۔
13 Nov 2024
بھارتی ٹیم کو دورہ آسٹریلیا سے قبل ہی بڑا دھچکا
بھارت پانچ میچوں کی بارڈرـگاوسکر ٹرافی 2024ـ25 کے لئے آسٹریلیا کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
13 Nov 2024
اسرائیلی وزیراعظم کی ایران کی تیل تنصیبات پر حملے کی دھمکی
نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل پر ایران کی جانب سے ایک اور حملہ ایرانیوں پر اربوں روپے کے ڈاکے کے مترادف ہوگا۔
13 Nov 2024
سعودی عرب سے تعلقات خطے کے لیے اہم ہیں، ایران
سعودی عرب کے ساتھ تعلقات دونوں ممالک اور خطے کے عوام کے لیے اہم اور ضروری ہیں۔
13 Nov 2024
سعودی عرب میں ایک تعمیراتی منصوبے میں کام کرنے والے 21 ہزار مزدور ہلاک اور ایک لاکھ لاپتہ
برطانوی ٹی وی کی دستاویزی فلم میں دعوی، مرنے والے پاکستان، بھارت، نیپال سمیت دوسرے ملکوں کے مزدور ہیں
13 Nov 2024
بیورو کریسی کے خاتمے کیلیے ٹرمپ نے ایلون مسلک کو اہم عہدہ دے دیا
ایلون مسلک نے صدارتی الیکشن میں ٹرمپ کیلیے خطیر رقم دی تھی
13 Nov 2024
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے تک اضافے کا امکان
آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ متوقع ہے
13 Nov 2024
فلسطینی نوجوان شہادت دیتے ہوئے دنیا سے رخصت ہوگیا
نوجوان کو تابوت کے اندر کفن میں لپٹا دیکھا گیا ہے جس نے شہادت کیلیے اپنی انگلی اٹھائی ہوئی تھی
13 Nov 2024
پنجاب میں سسرالیوں نے بہو کو قتل کر کے لاش ٹکڑے کر کے نالے میں بھا دی
پولیس نے مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
13 Nov 2024
اسموگ پر قابو پانے میں کچھ سال لگیں گے، وزیراعلی مریم نواز
اسموگ سالوں کا مسئلہ ہے یہ کوئی نئی چیز نہیں ہے، مریم نواز
13 Nov 2024
دانش کنیریا نے اصلیت دکھا دی، بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کیلیے پاکستان نہ آنے کا مشورہ
پاکستان اور بھارت کا میچ دبئی میں ہوگا، کنیریا کی پیش گوئی
13 Nov 2024
یشما گل کو رشتہ ایپ پر پروفائل بنانا مہنگا پڑ گیا، 10 ہزار افراد نے شادی کیلیے لائن لگالی
یشما گل نے حال ہی میں رشتے والی آنٹیوں کے رویے اور فیس سے تنگ آنے کا انکشاف کیا تھا