14 Nov 2024
ثانیہ مرزا کو دبئی کی حکومت نے سفیر مقرر کردیا
ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کمپلیکس کا سفیر مقرر کیا گیا ہے
14 Nov 2024
بوریت دور کرنے کیلیے یاسر سے لڑائی کرتی ہوں، ندا یاسر
اداکارہ نے یہ انکشاف نادانیا کے پوڈ کاسٹ میں کیا اور یاسر نواز کی اچھی خوبی بھی بتائی
14 Nov 2024
پی ٹی اے نے 9 لاکھ سے زائد فحش اور گستاخانہ ویب سائٹس بلاک کردیں
پی ٹی اے کی جانب سے اعداد و شمار جاری کردیے گئے
14 Nov 2024
حکومت اجازت دے گی تو بھارتی فلم میں کام کروں گا، معمر رانا
بھارت سے دو پیش کش ہوئیں مگر حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے نہیں کرسکا، اداکار
14 Nov 2024
عمران خان، شیخ رشید سمیت دیگر رہنماؤں کو عدالت نے بری کردیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے فیصلہ سنادیا
14 Nov 2024
ہانیہ عامر کا شاہ رخ خان کیلیے اہم پیغام، محبت کا اظہار اور بڑی خواہش ظاہر کردی
اداکارہ نے ٹونٹو میں بھارتی صحافی کو انٹرویو میں خواہش ظاہر کی
14 Nov 2024
عمران خان کی کال کے بعد وزیراعلی کے پی نے بڑا اعلان کردیا
اب جانے کا وقت ہے، واپسی مطالبات کی منظوری پر ہی ہوگی، وزیراعلی
14 Nov 2024
اداکارہ حنا الطاف کا نوجوانوں کو شادی کے حوالے سے مشورہ
اداکارہ نے شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں مشورے دیے
14 Nov 2024
وینا ملک ازواجی بندھن میں بندھ گئیں
اداکارہ نے اپنی چہرہ چھپی اور دلہن کے کپڑوں میں ملبوس تصویر انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی ہے
13 Nov 2024
اسسٹنٹ کمشنر کراچی ہاظم بنگوار کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن معطل
اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو کمشنر آفس کی رہائش گاہ افسران سے خالی کرانے پر معطل کیا گیا تھا۔
13 Nov 2024
ملتان کے نشتر اسپتال میں 30 مریض ایڈز میں مبتلا
30 مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہوجانے کے بعد 2 ڈائیلیسز مشینوں کوبند کردیا گیا
13 Nov 2024
پاکستان میں غیراخلاقی ویب سائٹس تک رسائی، پی ٹی اے کا ہولناک انکشاف
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں گستاخانہ مواد اور جنسی ہراسگی سے متعلق ویب سائٹس بلاک کرنے کا عمل جاری ہے
13 Nov 2024
عمران خان کی 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال
عمران خان نے فائنل کال دے دی ہے، بانی نے 24 نومبر کو اسلام آباد نکلنے کی تاریخ دے دی ہے
13 Nov 2024
سگی بیٹی سے جنسی زیادتی ، درندہ صفت باپ کو عدالت نے سزا سنادی
عدالت نے فیصلے میں کہا کہ جرمانہ کی عدم ادائیگی پر ملزم کو 3 ماہ مزید قید کاٹنی ہوگی
13 Nov 2024
سابق بھارتی کرکٹر کے بیٹے نے اپنی جنس تبدیل کروالی
2023 میں 22 سال تک ایک لڑکے کی حیثیت سے پلنے بڑھنے اور تعلیم حاصل کرنے والے آریان نے ہارمون تھراپی کروانا شروع کیں