1 Nov 2024
امریکی سفارت خانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ، ایک گھنٹے طویل ملاقات
جیل ذرائع نے امریکی سفارت خانے کے وفد کی ملاقات کی تصدیق کردی
1 Nov 2024
’ہم آزادی کے قریب ہیں‘ : یحیی سنوار کی وصیت منظر عام پر آگئی
یحیی سنوار نے آخری پیغام کارکنان اور رہنماؤں کے نام خط کی صورت میں جاری کیا تھا
1 Nov 2024
وزیر اعلیٰ کے پی کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار، وفاق کو خط لکھ دیا
پی آئی اے قومی اثاثہ اور ملکی پہچان ہے، ہم کسی ملکی یا غیرملکی نجی ادارہ کے پاس یہ قومی سرمایہ نہیں جانے دیں گے۔
1 Nov 2024
حج پر جانے کے خواہش مندوں کیلیے خوش خبری، اخراجات قسطوں میں ادا کرنے کی تجویز
وزارت مذہبی امور نے تجویز کابینہ کمیٹی کو بھیج دی ہے
1 Nov 2024
وسیم اکرم نے بابر اعظم کو کیا مشورہ دیا؟
مجھے جاب کی آفر ہوئی لیکن میں 9 سے 5 جاب کرنے والا بندہ نہیں ہوں۔
1 Nov 2024
آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ کارروائی کا حکم اسرائیلی حملوں میں نقصانات کی بریفنگ کے بعد دیا گیا۔
1 Nov 2024
بزرگ اپنے دو پوتوں سمیت دریا میں ڈوب کر جاں بحق
ندی میں اپنی بکریوں کو پانی پلانے گئے ایک بزرگ اپنے دو پوتوں کو بچاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔
1 Nov 2024
شاہ رخ نے ایسا کیا کیا جو ہما قریشی بھول نہ پائیں؟
یہ واقعہ ایک پینٹ کمپنی کے اشتہار کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا تھا
1 Nov 2024
اسلامی نظریاتی کونسل کا ایک ساتھ 3 طلاقوں پر سزا دینے کا مطالبہ
تین طلاقیں ایک ساتھ دینے کے عمل پر سزا دی جائے تو ملک میں طلاقوں کی شرح کم ہوجائے گی، مفتی راغب نعیمی
1 Nov 2024
پاکستانی اداکارہ نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد
لاہور سے تعلق رکھنے والی سابقہ اداکارہ اور مشہور اسٹیج آرٹسٹ غزالہ ادریس عرف نرگس شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار ہوئی ہیں۔
1 Nov 2024
حج کرنے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بری خبر، انتہائی سخت شرائط عائد
پالیسی کو سعودی عرب کی شرائط کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔
1 Nov 2024
غزہ میں صحت کی صورتحال خوفناک، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا
تنظیم کمال عدوان ہسپتال پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتی ہے، جس میں ہسپتال کے عملے کے کچھ ارکان زخمی ہوئے۔
1 Nov 2024
محمد حسنین کو آسٹریلیا کیخلاف پہلا ون ڈے کھلانے کا امکان
پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم نے میلبرن میں ٹریننگ سیشن کیا جہاں کھلاڑیوں نے فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ پر بھرپور پریکٹس کی۔
1 Nov 2024
محمد رضوان کی کپتانی سے متعلق شاداب خان نے کیا کہا؟
خواہش ہے بھارت راولپنڈی میں میچ کھیلے۔