1 Nov 2024
امریکا صدارتی الیکشن، ووٹر کی سہولت کے لیے اردو میں بھی بیلٹ پیپر کا اجرا
ووٹرز کی سہولت کے لیے اردو سمیت دیگر زبانوں میں بیلٹ پیپرز جاری کیے گئے ہیں
1 Nov 2024
عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمت کم جبکہ پاکستان میں حکومت بڑھا رہی ہے، حافظ نعیم
حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں ناکامی کا غصہ عوام پر نہیں اتارے، امیر جماعت اسلامی
1 Nov 2024
’عالمی سطح پر پیٹرول کم‘ : تاجروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا
تاجروں اور جماعت اسلامی نے فیصلے کو شرمناک قرار دے دیا
31 Oct 2024
حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا، ڈیزل بھی مہنگا
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
31 Oct 2024
کرینہ کپور نے سیاہ جوڑے میں حسن کے جلوے بکھیر دیئے
کرینہ کپور ان تصاویر میں مغربی طرز کا سیاہ نیٹ سے تیار کردہ لباس پہنے نظر آئیں
31 Oct 2024
ایمان مزاری اور شوہر کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ فیملی کے ہمراہ جیل سے روانہ ہوچکے ہیں۔
31 Oct 2024
بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف شخصیت کی گھر سے لاش برآمد
نشاد یوسف گزشتہ رات کوچی اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے ہیں
31 Oct 2024
اسرائیل کو فوجیوں کی کمی کا سامنا، یہودیوں کا فوج میں بھرتی سے انکار
واضح رہے کہ اسرائیل کا انتہائی قدامت پسند فرقہ اسرائیل کی لازمی فوجی ڈیوٹی کو غیر مذہبی قرار دیتا ہے۔
31 Oct 2024
واٹس ایپ کو ہیک ہونے سے کیسے بچائیں؟ 10 اہم طریقے
فون کی سیٹنگز میں جا کر فنگر پرنٹس یعنی بائیومیٹرکس کی مدد سے واٹس ایپ محفوظ بنائیں۔
31 Oct 2024
دبئی میں جہاز سے اترتے ہی صدر زرداری کے پاؤں میں فریکچر ہوگیا
ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت اسپتال سے گھر منتقل کردیے گئے، ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔
31 Oct 2024
پی آئی اے نجکاری، 152 ارب روپے مالیت والی ایئرلائن خریدنے کیلیے صرف ایک کمپنی نے 10 ارب روپے بولی لگادی
حیران کن طور پر صرف ایک کمپنی نے ہی بولی لگائی
31 Oct 2024
اسرائیل حزب اللہ سے جنگ بندی پر تیار
60 روزہ جنگ بندی کے دوران مکمل عمل درآمد کو حتمی شکل دی جائے گی۔
31 Oct 2024
اسپین، ویلنسیا میں سیلاب سے تباہی، 95 افراد ہلاک
اس سے قبل 1973 میں اسپین میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے 150 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
31 Oct 2024
بین اسٹوکس کے گھر ڈکیتی، چور قیمتی اشیاء لے اُڑے
بین اسٹوکس نے چوری کی واردات کے بعد اپیل سوشل میڈیا پوسٹ پر کی
31 Oct 2024
محمد رضوان کے کپتان بننے پر شعیب ملک نے کیا کہا؟
محمد رضوان نے جہاں بھی کپتانی کی کامیاب رہے، امید ہے کہ قومی ٹیم میں بھی وہ کامیاب ہوں گے۔